Geek
Chief Minister (5k+ posts)
[TABLE="width: 0, align: center"]
[TR]
[TD][TABLE="class: main-pod"]
[TR]
[TD="bgcolor: #FFFFFF, colspan: 2"][TABLE="width: 98%, align: center"]
[TR]
[TD="align: right"]
سٹاف رپورٹ
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں حسین حقانی کی وکیل عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کمیشن جانبدار تھا اور اُس کے کہنے سے کوئی غدار نہیں ہوگا۔
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]

ادھر حسین حقانی کہتے ہیں آمروں کو آئین میں ترمیم کی اجازت دینے والے کسی کی حب الوطنی کا اندازہ کیسے لگا سکتے ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ انہیں سپریم کورٹ نے کیس کے لیے نوٹس دیا ہی نہیں اسی لیے وہ پیش نہیں ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن نے یہی رپورٹ دینا تھی اس لیے انہوں نے بائیکاٹ کر دیا تھا۔
عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ انہوں نے ایسے بہت سے کمیشن دیکھے جنہوں نے غدار بنائے۔ اس سے قبل ولی خان اور فیض احمد فیض کو بھی غدار کہا گیا۔ عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ ہر چیز میں کودنا بھی درست نہیں۔
اُدھر حسین حقانی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے رپورٹ ان کا موقف سنے بغیر ہی تیار کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ جن کا جھکاؤ ایک غیر ملکی الزام تراش کی جانب ہو وہ انصاف نہیں کرسکتے۔ سماء
[/TD]لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ انہیں سپریم کورٹ نے کیس کے لیے نوٹس دیا ہی نہیں اسی لیے وہ پیش نہیں ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن نے یہی رپورٹ دینا تھی اس لیے انہوں نے بائیکاٹ کر دیا تھا۔