کمیشن رپورٹ: 2008 سے 2018 تک کے قرضوں کی انکوائری سامنے آگئی

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کام تو اب بھی ہو رہا ہے ، بجٹ خسارہ قرضوں سے ہی پورا کیا جا رہا ہے بلکہ اب تو تین ہزار ارب روپے بجٹ خسارہ ہے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پٹواریو ذرا جلدی کرو رسگلے منگواؤ رپورٹ انگریزی میں ہے اور اس میں سے کچھ نہیں نکلا

چھیتی چھیتی کر لؤ چھیتی چھیتی

شام کو پھڑ اڑدو تڑجمہ آ جائے گا اوڑ پھڑ جوتے کھانے پریں گے
 

Back
Top