samkhan
Chief Minister (5k+ posts)
اب تک کی کاروائی سے یہ کافی واضح ہوچکا ہے کہ عدالت کمیشن بنانے جا رہی ہے. عدالت نے یہ ریمارکس دیے ہیں کہ وہ مکمل شواہد کی عدم فراہمی پر کوئی بھی فیصلہ کرنے سے قاصر ہیں
اگرچہ ابھی فیصلہ تو نہیں آیا مگر پیشگی طور تو ان ججوں پر لعنت بھیج کر ثواب دارین حاصل کریں
شکریہ
:)
اگرچہ ابھی فیصلہ تو نہیں آیا مگر پیشگی طور تو ان ججوں پر لعنت بھیج کر ثواب دارین حاصل کریں
شکریہ
:)