کل کوئی ملنے کیوں نہیں گیا؟ عمران خان نے بتا دیا

Wake up Pak

President (40k+ posts)
“سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا اور میڈیا سے گفتگو:“مذاکرات کے حوالے سے غیرسنجیدگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی سے میری میٹنگ تک نہیں کروائی گئی- ایسا لگتا ہے جیسے مذاکرات کا مقصد صرف اور صرف وقت کا ضیاع ہے تاکہ 26 نومبر کے اسلام آباد قتل عام پر عوامی ری ایکشن کو کم کیا جا سکے - 26 نومبر کو پرامن شہریوں کا قتل عام کیا گیا ، انکو سیدھی گولیاں مار کر ڈی چوک میں خون سے نہلایا گیا، ہمارے کئی افراد اب تک لاپتہ ہیں ۔ کسی بھی مہذب معاشرے میں ایسا واقعہ ہونے کے بعد گولیاں چلانے والے اپنے انجام کو پہنچ چکے ہوتے لیکن یہ حکومت ابھی تک ایک جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نہیں کر پائی- جوڈیشل کمیشن کی حیثیت تھرڈ امپائر کی ہوتی ہے اور صرف ایک غیرجانبدار کمیشن ہی 26 نومبر اور 9 مئی کے شہدا کو انصاف دلوا سکتا ہے اگر اس قتل عام کو دبا دیا گیا تو پاکستان میں کسی کا جان و مال محفوظ نہیں ہو گا-میرا واضح پیغام ہے کہ اگر مذاکراتی عمل کو لے کر حکومت یونہی غیر سنجیدہ رہی اور جوڈیشل کمیشن نہ بنایا تو مذاکرات کو اگلی میٹنگ کے بعد روک دیا جائے۔نو مئی کا فالس فلیگ آپریشن بھی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ہی کیا گیا تھا۔ اس روز چوکیوں سے فوج اور پولیس ہٹا کر خود ہی آگ لگائی گئی اور سی سی ٹی وی فوٹیج بھی چرا لی گئی ۔ ہم ان دونوں واقعات کی شفاف تحقیقات چاہتے ہیں ۔ ہم نے اس سلسلے میں بارہا سپریم کورٹ سے بھی مطالبہ کیا ہے۔ تین سال سے اس ملک میں آئین و قانون اور انسانی حقوق کی پامالی جاری ہے ۔ لوگوں کے گھروں کا تقدس پامال کر کہ ان کو اغوا کیا جا رہا ہے ، تشدد اور جبر کیا جا رہا ،انکے گھر اور کاروبار تباہ کیے گئے، ہمارے ہر ٹکٹ ہولڈر کے لیے انکے حلقوں میں زندگی تنگ کر دی گئی ۔ میرا اپنا گھر دو مرتبہ توڑا گیا ۔ ہم نے اس سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا ۔ یہ کیس جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں پانچ ججز نے سنا مگر ڈیڑھ سال سے اسکا فیصلہ محفوظ ہے اور سنایا نہیں گیا ۔ پھر ہم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور سپریم کورٹ میں قاضی سے بھی رجوع کیا لیکن ان دونوں نے ہی اسٹیبلشمنٹ کے opening batsman کا کردار ادا کیا ۔ ہمارے جو بے قصور لوگ ملٹری تحویل میں رہے ان پر شدید ترین ذہنی اور جسمانی تشدد کیا گیا۔ میری اطلاع کے مطابق 3 لڑکوں نے دوران حراست خود کشی کی کوشش کی ۔ سمیع وزیر کی حالت اس تشدد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اس سے پہلے جو کچھ تحریک انصاف کے رہنماؤں شہباز گل ، اعظم سواتی سیمت دیگر کے ساتھ کیا گیا وہ بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، ظلِ شاہ کو بے دردی سے قتل کیا گیا ، انتظار پنجھوتہ سے جانوروں کی طرح سلوک کیا گیا۔ یہ کونسا اصول ہے کہ جو تحریک انصاف چھوڑ دے وہ 9 مئی کے الزام سے بری ہے اور جو نہ چھوڑے اس پر ہر قسم کا تشدد اور دباو جائز ہے؟ہمیں پاکستانی نظام عدل سے بار بار رجوع کرنے کے باوجود بھی انصاف نہیں مل سکا جسکے بعد ہمارے پاس بین الاقوامی فورمز پر آواز اٹھانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا ۔ پاکستان کی حکومت انسانی حقوق کو لے کر بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی پابند ہے میں نے وکلا کو ہدایت کی ہے ان معاملات کو عالمی فورمز پر اٹھایا جائے اور پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اپنی آواز دنیا تک پہنچائی جائے ۔ میرا اوور سیز پاکستانیوں کو بھی یہی پیغام ہے کہ پاکستان میں جمہوریت اور انسانی حقوق کا خاتمہ کر کہ جنگل کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے اسلیے آپ کی جانب سے ترسیلات زر کا بائیکاٹ بہت اہم ہے ۔ پاکستان میں مقیم آپ کے پیاروں کو بھی وہی حقوق حاصل ہونے چاہئیں جو آپ کو بیرون ممالک میں حاصل ہیں-جب تمام ایجنسیوں کو ایک سیاسی جماعت کو کچلنے پر لگا دیا جائے گا پھر دہشتگردوں سے کون لڑے گا ؟ یہی ریمارکس سپریم کورٹ کے ججز جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس مندوخیل نے بھی دیے کہ خفیہ اداروں کو سیاسی انجینئرنگ پر لگا دیا گیا ہے ۔ جھوٹ بول کر ہماری حکومت پر طالبان کی آبادکاری کا الزام لگایا گیا ۔ ہماری حکومت کے دوران بلکہ حکومت خاتمے کے ایک سال بعد تک بھی دہشتگردی نے سر نہیں اٹھایا تھا یہ سب کچھ انھی کا قصور ہے جو بلوچستان کے حالات کے ذمہ دار ہیں ۔ان سب تجربات کی بدولت پاکستان میں معیشت کا حال بدترین ہے۔ ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق مزید 1 کروڑ 30 لاکھ افراد غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں ۔ عدلیہ ، نیب ، ایف آئی اے ، پولیس سمیت ہر ادارہ تحریک انصاف کے پیچھے لگا دیا گیا ہے جسکی وجہ سے ملک کا سیاسی اور معاشی نظام درہم برہم ہے اور عدم استحکام عروج پر ہے۔جب تک سیاسی عدم استحکام رہے گا گروتھ ریٹ صفر ہو گا 1/2
https://twitter.com/x/status/1877693838908916019
یہ سب دس سالہ آمریت کے منصوبے کو مضبوط کرنے کے لیے کیا گیا ہے ۔ جو بھی اس لاقانونیت کا ساتھ دیتا ہے اسکی اربوں کی چوری معاف کر دی جاتی ہے ۔ پاکستان کی تاریخ میں کسی لیڈر پر 280 کیسز نہیں بنائے گئے ۔ ایسا صرف جنرل یحیی نے مجیب الرحمن کے ساتھ کیا تھا جو میرے ساتھ کیا جا رہا ہے ۔”
https://twitter.com/x/status/1877693842050212238
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Either it is a technical glitch or it is an unwarranted punishment for a frustrated admin. I am not able to post any threads or see anything beyond 1st page. So I have to post it here. Sorry for being out of context for this thread.

اوے تساں نہ بیڑا غرق ہووے - بارلیو - بے وفاو - بد لحاظو ---- تہاڈی میں
#&*&^*$#!@**

December remittances hit $3.1bn, marking over 29% growth

https://www.geo.tv/latest/584522-december-remittances-hit-31bn-marking-growth-of-296
 

TemptationQ

MPA (400+ posts)
Either it is a technical glitch or it is an unwarranted punishment for a frustrated admin. I am not able to post any threads or see anything beyond 1st page. So I have to post it here. Sorry for being out of context for this thread.

اوے تساں نہ بیڑا غرق ہووے - بارلیو - بے وفاو - بد لحاظو ---- تہاڈی میں
#&*&^*$#!@**

December remittances hit $3.1bn, marking over 29% growth

https://www.geo.tv/latest/584522-december-remittances-hit-31bn-marking-growth-of-296
Gg7Q3FGXcAAkIyg
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)


Nov-2024 RemittancesDec-2024 Remittances% Change
USA288.22284.35
UK409.89456.92
EU Countries323.47360.32

دسو یار دھائی ہے دھائی
ریمٹنس ڈیٹا دیکھو صرف امریکی یوتھیوں نے ایک فیصد کم کر کے عمران سے ایک فیصد وفا کی گے
یورپ کے یو تھیوں نے تو دے کتے الی کر دی ہے مران کھان کی
اوے ساڈے گیارہ فیصد بڑھا دی ریمٹنس


giphy.webp
 

TemptationQ

MPA (400+ posts)
پوسٹ نمر ٧ وچ تکو - یورپی یوتھیاں نے کی کیتا مران کھان نال
☹️☹️☹️
راجہ صیب دسمبر 2023 کے مقابلے میں دسمبر2024 میں امریکہ سے آنے والے زر ترسیل میں تو٪8 کا اضافہ ہی ہوا ہے
Gg681GIWMAE9CDY
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ صیب دسمبر 2023 کے مقابلے میں دسمبر2024 میں امریکہ سے آنے والے زر ترسیل میں تو٪8 کا اضافہ ہی ہوا ہے
Gg681GIWMAE9CDY

That is a good Eyes 👍
I am more focused on time after Mahatma started Yapping about remittances reduction.
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
Nov-2024 RemittancesDec-2024 Remittances% Change
USA288.22284.35
UK409.89456.92
EU Countries323.47360.32

دسو یار دھائی ہے دھائی
ریمٹنس ڈیٹا دیکھو صرف امریکی یوتھیوں نے ایک فیصد کم کر کے عمران سے ایک فیصد وفا کی گے
یورپ کے یو تھیوں نے تو دے کتے الی کر دی ہے مران کھان کی
اوے ساڈے گیارہ فیصد بڑھا دی ریمٹنس


giphy.webp
Patwari he rahay ga kabhi parh layta tou aaj aysi chawal na marta.
Khan nay December kay third week may yeah baat key thee iska impact January kay end per sahih pata chalay ga kay yeah kitni effective hay.
State bank key report kay mutabiq tou reserves taqrebun 400 million kam huay hain?
Gg7ydagXYAAGf7H
 

TemptationQ

MPA (400+ posts)
Patwaris are good at fudging the numbers.
عمران خان کی کال کے باوجود پاکستانیوں نے دسمبر2024 میں بھی انتیس فیصد زیادہ زرمبادلہ بھیجا
اورسیز پاکستانیوں کی اس لعنت کے ساتھ جمعہ مبارک یُوتھیو
Gg681GIWMAE9CDY

Gg69UziXgAAsR_L
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Patwari he rahay ga kabhi parh layta tou aaj aysi chawal na marta.
Khan nay December kay third week may yeah baat key thee iska impact January kay end per sahih pata chalay ga kay yeah kitni effective hay.
State bank key report kay mutabiq tou reserves taqrebun 400 million kam huay hain?
Gg7ydagXYAAGf7H

بیٹے میں سٹیٹ بینک کا ہی ریکارڈ دیکھ رہا ہوں

 

TemptationQ

MPA (400+ posts)
Patwari he rahay ga kabhi parh layta tou aaj aysi chawal na marta.
Khan nay December kay third week may yeah baat key thee iska impact January kay end per sahih pata chalay ga kay yeah kitni effective hay.
State bank key report kay mutabiq tou reserves taqrebun 400 million kam huay hain?
Gg7ydagXYAAGf7H
ڈیئر یوتھیا عمران خان نے اور سیز یوتھیوں سے زر مبادلہ پاکستان نا بھیجنے کی اپیل 14 دسمبر سے کی تھی اس کے بعد پھر بھی دسمبر کے 18 دن باقی بچتے ہیں ہونا تو یہ چایئے تھا گوبرسیز یوتھئے ان 18 دنوں میں ایک ٹکہ بھی زرمبادلہ کے نام پر پاکستان نا بھیجتے مگر ہوا کیا؟ ایک دم ٪29 اضافہ
کچھ شرم آئی یوتھیے

سابق وزیراعظم عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے گذشتہ شب جاری پیغام میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور نو مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا گیا ہے اور مطالبات نہ ماننے کی صورت میں 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک اور بائیکاٹ مہم کا اعلان کیا گیا ہے۔
بیان میں بتایا گیا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک دو مراحل پر محیط ہو گی جس کے پہلے مرحلے میں ’بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کریں گے کہ وہ ترسیلاتِ زر محدود کریں اور بائیکاٹ مہم چلائیں‘ جبکہ دوسرے مرحلے میں ’اس سے بھی آگے جائیں گے۔‘
 

Back
Top