کل پاکستان بھر میں 4200 سے زائد مقامات پر پاکستانی نکلے،عمران خان

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بیالیس سو مقامات پر چاند دیکھا گیا یہ بات تو مانی جا سکتی ہے مگر بیالیس سو مقامات پر ریلی ہوئی یہ تو بالی وڈ والا ٹو مچ ہے
😅
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان بھر میں 4200 سے زائد مقامات پر پاکستانی نکلے،عمران خان​

konsiy kisi key pass koyi statistics hey 420 000 keyHdo ya 420 0000 keh do - khud hiy kehna hey​

Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Only one solution
All PTI supporters under Bushra Bibi start doing extensively
“ Dua Taveez, Jharr , Phoonk, Jadoo , Tona “
So, Asim Muneer Ka Dil Pighal Jaye
He also becomes Great Democratic General like Bajwa.
Phir Imran PM aur Bushra First Lady aur Malik Riaz official Pegham Rasa
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
1. ایئر مین چیف آف آرمی بننا
2. بلاول وزیر خارجہ بن گئے۔
3. مجرم، فراڈ، چور شہباز وزیر اعظم بن گیا۔
4. ایک ذہنی مریض قاضی سپریم کورٹ کا جج بنتا ہے۔
5. فوج میں تمام اہم لوگ نفسیاتی مریض ہیں۔
6. ایک دہشت گرد کسی ملک کا وزیر داخلہ ہوتا ہے۔
خاکی وردی کی وجہ سے پاکستان میں روزانہ ہزاروں دوسرے ناقابل تصور واقعات رونما ہو رہے ہیں!
یا اللہ پاکستان اور پاکستانیوں کو خاکی وردی سے آنے والی مشکلات سے بچائے۔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
mulk ke halat kafi kharab hai.. aik economy dabardos or dosri taraf log akhlaki pasti ka shikar ho choke hein. boys ke sath badfeli common ho choki hai
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
1. ایئر مین چیف آف آرمی بننا
2. بلاول وزیر خارجہ بن گئے۔
3. مجرم، فراڈ، چور شہباز وزیر اعظم بن گیا۔
4. ایک ذہنی مریض قاضی سپریم کورٹ کا جج بنتا ہے۔
5. فوج میں تمام اہم لوگ نفسیاتی مریض ہیں۔
6. ایک دہشت گرد کسی ملک کا وزیر داخلہ ہوتا ہے۔
خاکی وردی کی وجہ سے پاکستان میں روزانہ ہزاروں دوسرے ناقابل تصور واقعات رونما ہو رہے ہیں!
یا اللہ پاکستان اور پاکستانیوں کو خاکی وردی سے آنے والی مشکلات سے بچائے۔

اس ستم گر کی حقیقت ہم پہ ظاہر ہو گئی
ختم خوش فہمی کی منزل کا سفر بھی ہو گیا

حبیب جالب
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
khaki wardi walo ne bengladesh banaya.. kashmir, siachen india ko gift kr diya. amrika ki jang me apni economy ko barbad kiya. apne logo mara.. pdm chor tola ko fir se is qoom par musalit kiya. khaki wardi walo ne qasam kayi hai ke amriki ghulami me hi jeena or marna hai.
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
خاکی اقلیتیں ہمیشہ پاکستان میں معجزے کرتی ہیں۔