SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
حیرت زدہ رہ گیا جب حسن نثار صاحب نے مسلم لیگ (ن) والوں کو بھیڑیؤں کے سامنے ڈالتے ہوئے انہیں ایسا برتن قرار دیا جسکا نیچے پیندہ ہی نہیں ہے۔ مگر زرداری کے سوا بلینئر ڈالر ملکیت کے بلاول بھٹو زرداری کو ایک باہر کا تعلیم یافتہ قابل کہا،آخر کیوں کل تک دونوں پارٹیاں ملعون رہنےوالیوں میں صرف بلاول کیسے باہر کا پڑھا لکھا قابل ہوگیا۔
جبکہ حقیقت حال یہ ہے کہ لنڈن کے "کرائسٹ چرچ چیپل کالج جو آکسفورڈ میں شمار کیا جاتا ہے " سے بی اے آرٹس ہسڑی،سیاسیات میں بلاول نے کی ہے۔پاکستان میں چاہے کچھ بنے یا نہیں مگر بغیر انگلش بولتے سیاستدان اور اتنے ہی ماہر جتنے یہ باہر کے پڑھے دونوں کی محنتوں کے ثمرات بیئن ایک جیسے تو انگلش بولنے کے فرق کو قابلیت کہنا کہاں سے درست ہوگا ؟۔
آپ کرائسٹ چرچ چیپل کے لنڈن کالج سے پنجابی،اردو،پشتواور بلوچی کیساتھ پاکستانی علاقی زبانوں میں انکے فکر کی ترجمانی کراکے دکھلائیں ،وہ قابل اور یہاں کی مشرقی درسگاہ کا پڑھا ایک جیسے نتائج دینے والا کیوں قابل تعریف نہیں؟
مزید یہ کہ ڈبلیؤ ایچ او نے کل (ایڈز) بیماری کی بڑھوتری عالمی بتائی ہے۔اب کہیں اس میں بلاول بھٹؤ زرداری کا کیسے قصور ہوا؟ ذرا فرصت ملے تو انکے لئے ایکہزار دعاگو مستقبل قریب میں داتا صاحب دربار میں کرائے پر لیکر بٹھانے کا انکا ارادہ ہے،وہ اس معمولی مسئلے کو بہت اہمیت گھمبیرتا سے حل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور پھر انہیں اپنے نانا کے دئے مکان میں کپڑے کے ساتھ شفٹ بھی کرنا ہوگا۔
ویسے اطلاعا عرض ہے ریٹائیر ہوکر بلاول کو بانکڈور دینے والے زرداری صاحب نے عید کے بعد عمران بھگاؤ کی تحریک چلانے کا بھی آج اعلان کردیا ہے۔مجھے سوچنا پڑگیا 'حسن نثار یا زرداری ؟

Last edited by a moderator: