کل تاریخی دھرنا ہوگا- عمران خان
پورا پاکستان اسلام آباد پہنچے- کل تاریخی دھرنا ہوگا۔ گو نواز گو کے نعرے پورے پاکستان میں بلند ہوگئے۔ عمران خان کی قانونی اور تاریخی جدوجہد ایک انتہائی اہم موڑ پر کھڑی ہے، قائد تحریک پورے پاکستان کے شعور کو اس جگہ پہنچانا چاھتے ہیں جہاں کرپٹ اور پاکستانی عوام دشمن اور وی آئی پی کے لئے کوئی جگہ نہیں۔
بنے گا نیا پاکستان- انشا اللہ
بروز اتوار عمران خان کراچی میں ایک زبردست جلسہ کریں گے انشا اللہ۔ خوف کے بت توڑنے، قبضہ مافیا، اور تمام کرپٹس سے نجات کا وقت آپہنچا۔ کراچی والو پچھلے جلسوں کے ریکارڈ توڑ دو۔
اسلام آباد کے اسکول ابھی بھی بند ہیں۔ پنجاب پولیس نے اسلام آباد کے بچوں کی تعلیم روک رکھی ہے۔ اس مافیا پولیس کو پنجاب واپس بھجوائیں۔
پاکستانی خوف کے تمام بت توڑ چکے، اب پاکستانی عوام کی اصل حکمرانی کا وقت ہے۔ گو نواز گو
پاکستانیو سب نے اسلام آباد پہنچنا ہے، خیبر پختونخواہ سے، پنجاب سے، پورے ملک سے اسلام آباد پہنچو۔ انشا اللہ نیا پاکستان بنے گا بہت جلد بنے گا۔
تحریک انصاف زندہ باد
پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد