کلثوم نواز مرحومہ کو غیر قانونی غداروں اور چوروں کے قبرستان میں دفن سے اجتناب کریں

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
مرحومہ کلثوم کو اب انتقال کے بعد جاتی امراء قبرستان میں نہ دفنانا چاہئے، جو خاندان حقوق ال عباد اور ملک دشمنی کرنے سے بھی نہ ڈرتے ہوں ایسے بدمعاش ہمسائیوں کے بغل میں تو کمازکم کلثوم مرحومہ کو نہ دفن کیا جائے۔
بہتر ہوگا مرحومہ کو سعودی عربیہ کے کسی معروف قبرستان ورنہ لاہور میں قلعے کے آس پاس ہی کہیں مناسب جگہ دیکھ کر دفنانا چاہئے ،کیونکہ ۱۱۰۰ گیارہ سو کنال کے اس جاتی امراء کی ایک ایک انچ زمین پاکستانی عوام سے لوٹی ہوئی ٹیکس اور ملک دشمنی کی گواہ اور قیامت کے روز فریادی و داعی ہوگی


ks-1.jpg
 

oscar

Minister (2k+ posts)
یہ خود کونسی مدر ٹریسا ہے۔ غریبوں کی ھڈیاں چوس کر دس دس لاکھ کے ڈیزائنر سوٹ جوتے پرس کی نمائش کرتی تھی
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
شاید بیگم صاحبہ اسی ٹولے میں جچتی ہیں، اس پر ابھی بات نہ ہی ہو تو بہتر ہے ــیہ تو فرعون کے فرمابردار اور مافیا سے مرعوب، درباریوں نے ایک فرشتہ صفت پری پیدا کرنے کی کوشش کی ہے جو درست نہیں ــ

چند ایک نے نانا بھولو پہلوان کا ذکر چھیڑ دیا بغیر بتائے کہ انکا اصل کاروبار کیا تھا ــ

پورے دو دن(نہ کم نہ زیادہ)کی جمہوریت کیلئے نامنہاد جدوجہد جو مکمل طور فرمائشی اور خاوند کی رہائی کا جواز دینے کیلئے برپا کی گئی تھی درباریوں کے گلے گولےکی طرح پھنس گئی ہے ـــ- اور وہ اسے جمہوریت اور عوام کے کھا تے میں ڈالنے پر تلے ہیں ــاس ڈرامے کے پیچھے کیا اور کس کا ہاتھ تھا خوب معلوم ہے، اس لئے قوم کو معاف ہی رکھیں ــ

رہے صحافت کے پالتو درباری تو وہ ہمیشہ عوام دشمن چور اچکوں پر فدا ہوتے رہیں گے، انہیں بھی اسی قبرستان کے ایک کونے میں دفن کیا جائے تو فضا صاف رہے گی
 

Arshad50

Senator (1k+ posts)
jab se patwario ki ammi ki waffat hoa hey tab se patwario ki soch bi badal gahi nawaz shariff 66 sal me itna kamzor ho gya uff Allah agar tum logo ko 66 sal ka koi ghareeb admi nazar na aye to is me ghareebi ka koi qasoor nahi tumara khota nami maghaz hey ab nawaz shariff ki qurbani bi haram hey ke os ko jail me hata kata karne ke bad eid pe zabah kareen
 

imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
Surah An-Noor, Verse 26:
الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَاتِ أُولَٰئِكَ مُبَرَّءُونَ مِمَّا يَقُولُونَ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ

khabeesoon k liye khabees aur tayyabopn k liye tayyab! jo musalmaan bol k khud ko, Quran ko nhe maanta woh kya kisi ko manay ga!
 

Back
Top