کلبوشن اور پانامہ . ہم جاگ رہے ہیں

insaf-tiger

Banned
آج انڈین ایجنٹ کلبوشن یادو کو آرمی کورٹ نے سزا ے موت سنا دی ہے . پاکستانیوں کسی بی اسطرح کی معاملے کی ٹائمنگ بھوت اہم ہوتی ہے .. کلبوشن یادو کی سزا ے موت تو ہونی ہی تھی وہ جاسوسی کرتے ہوے پاکستان میں بغیر ویزے کے آٹھ مہینے رہا پھر وہ بلوچستان میں آپریشن کے دوران پکڑا گیا . جب بھی کسی ملک کا کوئی ایجنٹ کسی دوسرے ملک میں جاسوسی کرتے پکڑا جائے جس ملک کا وہ ایجنٹ ہوتا ہے اس ملک کی شدید خواھش ہوتی ہے کے ایجنٹ کی موت ہو جائے اور وہ بغیر کوئی راز بتاے مر جائے .
کلبوشن سے یقینن پاکستان آرمی نے وہ سب معلومات لے لی ہوں گی جو انہیں لینی چاہیئے ہوں گی . مگر ماضی کے تجربات کی روشنی میں ہمے اس بات پر بھی نظر رکھنی ہو گی کے ٹھیک پانامہ کے فیصلے سے کچھ پہلے اس معاملے کو سامنے کیوں لایا گیا . راحیل شریف کے ہیرو بنے کے کچھ عرصے بعد جب راحیل کی اصلی شکل سامنے انے لگ گئی کے وہ نورے کو لانے اور بچانے والا ہے تو عوام میں بیچینی پھیلنے لگی اور فوج کی بھال کی گئی ساکہ پر سوال اٹھنے لگے .
اسسی طرح اب جب پانامہ کا فیصلہ فریزر میں لگا ہے اور مریم اور نیوز گیٹ کیس پر فوج پر انگلیاں اٹھ رہی ہیں تو کہی پھر سے پانامہ سے توجہ ہٹانے کے لئے اور نیوز گیٹ سے توجہ ہٹانے کے لئے ایک ایجنٹ جس کو موت ہونی ہی ہے سامنے لایا گیا ہے کے اس کی آرڑ میں پانامہ بھگتا دیا جائے .. تو فوج کان کھول کے سن لے پاکستانی اور تحریک ے انصاف ایسا نہیں ہونے دیے گی .
فوج تبھی اچھی اور سچی لگے گی جب نواز شریف کو اس کے دشت گرد خاندان کو پاکستان کے وسائل چورا کر چودہ بندے قتل کرنے کے جرم میں کلبوشن کے ساتھ ہی پھانسی دے گی .

کلبشن کی آڑ میں پانامہ کا فیصلہ ویسا نہیں ہونے دیں دھاندلی جیسا . نواز شریف کوئی سبوت نہیں دے سکا اپنی چوری کا اور چھوری کا . فیصلہ ووہی قبول ہو گا جس میں نواز شریف پھانسی لگے گا پورے خاندان کے ساتھ اور اس کی ساری جائیداد پاکستان کے قومی خزانے میں جما ہو گی ..
ایسا نہیں ہونے دیں گئے کے کلبوشن کی قسط میں پانامہ کا من پسند فیصلہ لے لیا جائے . ہمارے لئے انڈیا کا یہ بڑا ایجنٹ زیادہ اہم ہے کے اپنے منطقی انجام کو پوھنچے

کلبوشن کو پھانسی ہو رہی ہے بھوت اچھا .. آگے چلو نواز شریف کو پھانسی کب ہو گی .. ہم
کوئی گیم نہی ہونے دیں گیں .. یاد رہے
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کلبھوشن کا رولا ڈال کر پانامہ کا فیصلہ ڈبر دوس کرنے والی چتر چالاکی نہیں چلے گی
 
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔ قسم سے بھائی بہت ہنسی آئی آپکی جذباتی پوسٹ پڑھ کر۔ ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔

میں یہ تو نہیں جانتا کہ کلبھوشن بھیا کو پھانسی دینے کا مقصد پانامہ سے توجہ ہٹانا ہے یا نہیں، مگر یہ ضرور جانتا ہوں کہ ہمارے وطنِ عزیز میں کسی طاقتور کو سزا نہیں ہوسکتی۔ یہ بات طے ہے۔ پانامہ کا فیصلہ فریزر میں رکھنے کا مقصد یہی ہے کہ ٹھنڈے ہوجاو سب۔ فیصلہ وہی آنا ہے جسکی نواز شریف صاحب کو امید ہے۔ پی ٹی آئی ایک طرف، پوری پاکستان قوم بھی اسکا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ یہاں جسکی لاٹھی اسکی بھینس۔ زیادہ امیدیں لگانے کی کوئی ضرورت نہیں۔
 
Last edited:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
پھانسی کی سزا کی خوشیاں ابھی نہ مناؤ
پہلے پھانسی تو ہونے دو
یا اس بات کا انتظار کرو کہ پھانسی ہوتی بھی ہے یا باعزت بھارت کے حوالے کر دیا جاتا ہے
اس سے پہلے بھی بھارتی جاسوسوں کو با عزت سرحد پار کروا دی گئی تھی
 

insaf-tiger

Banned
پھانسی کی سزا کی خوشیاں ابھی نہ مناؤ
پہلے پھانسی تو ہونے دو
یا اس بات کا انتظار کرو کہ پھانسی ہوتی بھی ہے یا باعزت بھارت کے حوالے کر دیا جاتا ہے
اس سے پہلے بھی بھارتی جاسوسوں کو با عزت سرحد پار کروا دی گئی تھی
.
janab foj mein jawan or officer ab british say nahi atay hamaray gharon say atay hain .. kitni dair woh yeh beighairti bardasht karain gain ..
ke woh janain datay rahain or yeh gernail or yeh in ke noray batman kisi eik adakar ki raat gozarnay par on ko marnay walay agenton ko chor dain ,, kisi din koi foji mumtaz qadri bhi oth jaye ga .phir kai bajway dhair ho jaien gain ..
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
آئیں آپ کو نوازشریف کا تعارف کروائیں !

میں نوازشریف کے کالے کرتوت بتانے لگا ہوں، اگر کسی ن لیگی کے پاس عمران خان کے بھی اتنے ہی غلط کاموں کی فہرست ھے تو وہ ہمیں بتا دے ہم اس فہرست کو خود دنیا کے سامنے رکھیں گے!

اگر کوئی پٹواری ان میں سے ایک بات بھی غلط ثابت کر دے تو معافی مانگ لوں گا۔

(1)
عوامی مقبولیت کی بجاۓ جنرل ضیاء ڈکٹیٹر سے آغاز

(2)
طاہرہ سیٌد سے ناجائز مراسم

(3)
الیکشن میں آئی ایس آئی سے پیسے لینا

(4)
چھانگا مانگا کی سیاست کا آغاز

(5)
کرپشن پہ نااہلی پر سپریم کورٹ کی عمارت پر حملہ

(6)
مرہوم جج سپریم کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے بقول نوازشریف نے ان کو پیسے سے خریدنے کی ناکام کوشش کی

(7)
آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت کی جبری ریٹائرمنٹ

(8)
منی لانڈرنگ کے پیسے سے 1992 میں لندن فلیٹس کی خفیہ خریداری

(9)
صدر غلا اسحٰاق سے پنگا

(10)
صدر غلام اسحٰاق کا نوازشریف کو نااھل کرنا

(11)
صدر غلام اسحاٰق نے کہا تھا کبھی نوازشریف پہ اعتبار نہ کرنا یہ اقتدار کی خاطر صوبوں کو لڑا دے گا

(12)
نوابزادہ نصراللہ خان نے کہا تھا نوازشریف جب مشکل میں ہوتا ہے تو پاٶں پکڑتا ہے اور جب اقتدار میں ہوتا ہے تو گریبان پکڑتا ہے

(13)
بےنظیر اور اس کی والدہ نصرت بھٹو کی شرمناک کردار کشی کی شرمناک جھوٹی مھم اور ہیلی کاپٹر سے ان کی جعلی برہنہ تصاویر شہریوں پہ پھینکوانا

(14)
جنرل ضیاء کے تلوے چاٹے اور بھٹو جیسے بین الاقوامی مقبول لیڈر کی پھانسی میں گھٹیا کردار

(15)
کارگل جنگ کے دوران امریکی ھکم پر اپنی فوج کی مخالفت کر کے فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچانا

(16)
جنرل پرویز مشرف کی جبری نااہلی کی گھٹیا سازش

(17)
پرویز مشرف کا نوازشریف کو قید کر لینا

(18)
نوازشریف کا بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ جدہ جانے کا معاہدہ کرنا مگر معاہدہ سے انکار کرنا

(19)
سعودی وزیرخارجہ کا معاہدے کی تصدیق کرنا

(20)
بےنظیر سے مل کر پرویزمشرف سے nro کر کے ملک واپس آنا

(21)
دھاندلی کر کے دوبارہ وزیراعظم بننا

(22)
امریکی صحافی عورت سے دوستی کی خواہش کا اظہار اور اس صحافی کا نوازشریف کی اس حرکت کا پوری دنیا کے سامنے لانا نوازشریف نے آج تک اس حرکت کی تردید نہیں کی

(23)
لاہور میں کئی ناجائز تعلقات کے سکینڈل

(24)
پنجاب پولیس میں ناجائز بھرتیاں کر کے پولیس کو سیاسی بنا دینا

(25)
ججوں کو خرید لینا

(26)
کرپشن کرنا اور کرپٹ لوگوں کو اوپر لے کے آنا

(27)
اداروں سے ایماندار لوگوں کو زبردستی نکالنا اور اپنی مرضی کے لوگ لگانا

(28)
پی آئی اے, سٹیل مل، ریلوے پہ نااھل لوگ بٹھا کے ان اداروں کو تباہ کرنا

(29)
ایف آئی اے, نیب کو تباہ کرنا

(30)
اسحٰق ڈار کا نوازشریف کے لیے منی لانڈرنگ کا اعتراف

(31)
ووٹوں کی خاطر اپنی جماعت میں ہر علاقے کے مافیاز کو شامل کرنا

(32)
کرپٹ عناصر کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنا

(33)
ادارے تباہ کرنا

(34)
رشوت اور کرپشن کا کلچر عام کرنا

(35)
ماڈل ٹاٶن میں میڈیا کے سامنے 14 افراد کو پولیس کے زریعے قتل کروانا اور کسی کو سزا نہ ملنا بلکہ قتل میں ملوث لوگوں کو بیرون ملک بھجوا دینا

(36)
الیکشن دھاندلی پہ کمیشن سے انکار اور پی ٹی آئی کو دھرنے پہ مجبور کرنا

(37)
ہزاروں مسلمانوں کے قاتل مودی سے ذاتی تعلقات کی بنا پر اس کو اپنے گھر بلا کر کروڑوں پاکستانیوں کے جزبات سے کھیلنا

(38)
انڈیا میں جا کر اپنی فوج کے خلاف یہ کہہ کر ہرزہ رسائی کرنا کہ پاکستانی فوج نے آپ کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تھا

(39)
انڈیا میں جا کر دو قومی نظریہ کی یہ کہہ کر تردید کرنا کہ مسلمانوں اور ہندٶوں کلچر ایک ہی ہے

(40)
پانامہ میں نوازشریف کی اربوں روپے کی کمپنیوں کا انکشاف ہونا

(41)
قطر سے ذاتی سطح پہ کھربوں روپے کی ایل پی جی کی مہنگی ڈیل کرنا

(42)
ملک کو وزیرخارجہ کے بغیر چلانا

(42)
اپنی بیٹی کو بغیر کسی سرکاری عہدے کے اربوں روپے کے یوتھ قرضہ سکیم کی ہیڈ بنا دینا

(43)
پانامہ لیکس آنے سے پہلے حسین نواز کا پری پلانڈ انٹرویو کروانا

(44)
پانامہ لیکس میں نام آنے کی وجہ سے پوری دنیا میں ملکی بدنامی کا باعث بننا

(45)
پانامہ سے بچنے کے لیے شہر شہر ائیرپورٹوں یونیورسٹیوں ہسپتالوں اور بڑے بڑے پراجیکٹ کے اندھادھند اعلانات کرنا مگر کوئی ایک وعدہ بھی پورا نہ کرنا

(46)
خود پانامہ کا سامنا کرنے کی بجاۓ پوری ھکومت کو آگے کر دینا

(47)
اسمبلی میں اور قوم کے سامنے جھوٹ بولنا

(48)
اپنے پالک وزیروں سے سپریم کورٹ کو دھمکیاں دلوانا

(49)
مریم کو مریم صفدر سے مریم نواز بنا کر وزیراعظم ہاٶس میں رکھنا

(50)
بھگوڑن کا وزیراعظم ھاٶس میں میڈیا سیل چلانا

(51)
بھگوڑن کا ملکی فوج کے خلاف سازش کر کے فوج کو دنیا میں بدنام کرنے کی مزموم کوشش کرنا

(52)
گو نواز گو کے نعرے کا بین الاقوامی سطح پہ مقبول ہو جانا


دوستو! یہ ہیں نوازشریف کے چند کرتوت جن میں کوئی مغالطہ نہیں ۔ دنیا کے کسی مہزب ملک میں ان میں سے ایک کرائم بھی کیا ہوتا تو آج یہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے سڑ رہا ہوتا

یہ جتنے جرائم ہیں ان میں بیشتر پہ جیل یا پھانسی کی سزا ھے۔
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:کسینے اس طرح کے بونگے خیالات پہ تم جیسے جاہل تاریکی پٹواری ہی لڈیاں ڈال سکتے ہیں ، عقل تو تم لوگوں کے قریب سے نہیں گزری ، اپنی خواہشات پہ مبنی کہانیاں گھڑ کے سوشل میڈیا پہ لگانے سے انقلاب آنے سے رہا ،،ویسے اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ پانامہ اور کول بھوشن کا آپس میں کیا جوڑ بنتا ہے ؟ کیا جج صاحبان صرف کول بھوشن کو سزائے موت دینے کے فیصلے کو دیکھ کر نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیں گے ؟ مطلب کچھ سمجھ نہیں آئی ،،ایک انتہا پسند ملا برقعے کا پرستار کہہ رہا ہے کہ بغیر مقدمہ چلائے ای ک منتخب وزیر اعظم کو تختہ دار پہ لٹکا دیا جائے اور یہ ،،نیک،، کام فوجی جرنیل کریں ۔۔۔ڈاکٹر دبڑ دوس کے شیدائی آنڈا فروش کی مت وج گئی
کلبھوشن کا رولا ڈال کر پانامہ کا فیصلہ ڈبر دوس کرنے والی چتر چالاکی نہیں چلے گی
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
باہر کا ایجنٹ کلبھوشن یادو کی پھانسی کی وجہ سے پاکستان کو لوٹ کر کھاجانے والے اندرونی ایجنٹ سے توجہ ہٹھانے کی کوشش کامیاب ھونے نہیں دینگے۔۔
(serious)
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:کسینے اس طرح کے بونگے خیالات پہ تم جیسے جاہل تاریکی پٹواری ہی لڈیاں ڈال سکتے ہیں ، عقل تو تم لوگوں کے قریب سے نہیں گزری ، اپنی خواہشات پہ مبنی کہانیاں گھڑ کے سوشل میڈیا پہ لگانے سے انقلاب آنے سے رہا ،،ویسے اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ پانامہ اور کول بھوشن کا آپس میں کیا جوڑ بنتا ہے ؟ کیا جج صاحبان صرف کول بھوشن کو سزائے موت دینے کے فیصلے کو دیکھ کر نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیں گے ؟ مطلب کچھ سمجھ نہیں آئی ،،ایک انتہا پسند ملا برقعے کا پرستار کہہ رہا ہے کہ بغیر مقدمہ چلائے ای ک منتخب وزیر اعظم کو تختہ دار پہ لٹکا دیا جائے اور یہ ،،نیک،، کام فوجی جرنیل کریں ۔۔۔ڈاکٹر دبڑ دوس کے شیدائی آنڈا فروش کی مت وج گئی
دھرنو فوبیاکے شکار برکتے تم بھی اپنے جعلی لیڈر کی طرح بونگیاں اور یکڑیں مارنے سے باز نہیں آتے وہ بونگا تو بغیر پرچی یا پھر پس پردہ دو تین مالشیوں کے اپنے پلے سے تین جملوں سے زیادہ نہیں بول سکتا جب تم اسکو منتخب کہتے ہو لگتا اس وقت تمہاری عقل بھی مجھوں کے ساتھ گھاس چرنے چلی جاتی ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آئیں آپ کو نوازشریف کا تعارف کروائیں !

;).....اپنا تو تعارف کروایں کہ نام میں ایف کا لفظ کس چیز کی غمازی کرتا ہے ؟؟؟
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ویسے ایک بات ہے
کہ ہو سکتا ہے انڈیا اس بہانے کچھ دنوں میں کنٹرول لاین پر بمباری شروع کر سکتا ہے

اور حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں

اور پانامہ گیا بھاڑ میں
 
Last edited:

gulfam

Politcal Worker (100+ posts)
پھانسی کی سزا کی خوشیاں ابھی نہ مناؤ
پہلے پھانسی تو ہونے دو
یا اس بات کا انتظار کرو کہ پھانسی ہوتی بھی ہے یا باعزت بھارت کے حوالے کر دیا جاتا ہے
اس سے پہلے بھی بھارتی جاسوسوں کو با عزت سرحد پار کروا دی گئی تھی


Tumara jasoos india me gayab ho giya hai ,
 

Back
Top