یہ راولپنڈی کے سب سے بڑے ہولی فیملی ہسپتال کا منظر ہے جہاں ایک بوڑھے مریض کو باتھ روم کی بیرونی دیوار کے ساتھ لٹایا گیا ہے کہ ہسپتال کے ایک ایک بستر پر پہلے ہی دو دو مریض زیر علاج ہیں۔ جی ہاں یہ وہی پاکستان ہے جس کے وزیر اعظم لندن علاج کے لیے گئے ہوئے ہیں