Dastgir khan19
Minister (2k+ posts)
گولڈ سمتھ کا داماد اب پاکستان کو تباہ کرنے کے بعد اس کے حصے بخرے کرنے کے پلان پر عمل پیرا ہو چکا ہے . یہ تربیت اسے مشاق قسم کے یہودیوں نے دی ہے پہلے مرحلے پر اس نے پاکستان کی معیشت کو ایسا تباہ کیا کہ ملک سرنگوں ہو گیا اب کشمیر کو آزاد ریاست بنانے کی بات کر رہا ہے
" بے شک کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے "
یہ قول بابائے قوم قائد اعظم کا ہے لیکن آج یہ دن بھی اس قوم نے دیکھنا تھا جب اس قوم کے وزیر اعظم نے بابائے قوم سے غداری کر نی تھی . اب کشمیر میں تحریک انصاف کی فتح کا مطلب ہے ایک نئی ریاست کا قیام . تحریک انصاف نے ایسا نعره لگا کر بیس کروڑ پاکستانیوں سے غداری کی ہے . بھلا ایسی جماعت پاکستانیوں کی نمائنده ہو سکتی ہے جو کشمیر کو پاکستان سے توڑنے کی جدو جہد کرے . اس کا مطلب یہ ہی ہے کہ کشمیر کا سوداگر کشمیر فروخت کر چکا ہے . اب کشمیر میں پاکستان کا نام ونشان مٹایا جا رہا ہے
پاکستان نے کشمیر کے بدلے تین جنگیں لڑیں اور اس کا ایک ٹکڑا ہو گیا . اب اگر حکومت پاکستان کشمیر سے دستبردار ہونا چاہتی ہے تو اس کا مطلب صاف ہے ستر سال کی جدوجہد عمران نیازی خاک میں ملا چکا ہے
عمران نیازی جیسے غدار صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں جو ہزاروں انسانوں کی قربانیوں کو خاک میں ملا کر اپنا الو سیدھا کرنے کی کوشش کرتے ہیں . عمران نیازی نے کشمیر پر قائد اعظم کی پالیسی بدل کر اس ملک کے نظریے سے غداری کی ہے اب یہ شخص کھلم کھلا غداری کر رہا ہے . اگر اسے کیفر کردار تک نہ پہنچایا گیا تو یہ ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچائے گا . اگر یہ حکومتی مشینری استعمال کر کے جتنے میں کامیاب ہو گیا تو کشمیر کو قوم بھول جائے