کشمیر اور سیالکوٹ الیکشن نے ن لیگ کے موقف کی تائید کی، احسن اقبال

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ ہمارا پہلے دن سے یہ موقف ہے کہ یہ حکومت عوام کی منتخب کردہ حکومت نہیں ہے۔ یہ دھاندلی ، دھونس، اور دھمکی کے زور پر قائم ہے۔

https://twitter.com/x/status/1420798797446328324
لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ اس حکومت کا جمہوریت اور جمہوری روایات سے دور کا بھی کوئی تعلق نہیں ۔ ان دو انتخابات کے بعد پاکستان کےعوام کو اور ساری دنیا کو پتہ چل گیا ہے کہ ہمارے ہاں جمہوریت کے نام پر ایک ڈرامہ رچایا جا رہا ہے اور اس ڈرامے میں مرکزی کردار عمران نیازی ادا کر رہے ہیں۔

احسن اقبال نے دعویٰ کیا کہ ہر آنے والے دن کے ساتھ ہمارا "ووٹ کو عزت دینے " والا بیانیہ پہلے سے مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔ جب تک اس ملک میں عوام کی منشاء کا احترام نہیں ہو گا اس وقت تک ایسی ہی کٹھ پتلی حکومتیں معرض وجود میں آتی رہیں گی اور پاکستان ماضی کی بھول بھلیوں میں پھنسا رہے گا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ عوام کی حکمرانی اور آئین کی مکمل بالادستی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی- اب پاکستان کے عوام بھی جان گئے ہیں کہ ملک کے بحرانوں کا واحد حل عوام کا اختیار عوام کو لوٹانا ہے ۔ پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کرنا ہے۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ میڈیا کے وہ لوگ جو ان انتخابات کے نتائج کو حکومت کی بہترین کارکردگی کا نتیجہ بتا رہے ہیں ۔ان کو پتہ ہونا چاہیئے کہ اس حکومت کی معاشی کارکردگی ، کرپشن ، اقرباء پروری ، لوٹ مار، سیاسی انتقام ،دروغ گوئی ،نفرت ،لوڈ شیڈنگ ، مہنگائی، بے روزگاری اور غربت میں اضافے سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔

سابق وزیر کا مزید کہنا تھا کہ میں مسلم لیگ ن کے تمام ورکرز اور قائدین کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو تمام تر نامسائد حالات کے باوجود اپنے قائد نواز شریف اور اپنی پارٹی مسلم لیگ ن کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں۔ ان کی بے مثال جمہوریت پسندی ہمارے لیئے قابل فخر اثاثہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ اس بات پرچار کر رہے ہیں کہ ن لیگ میں کوئی نظریاتی تفریق یا کوئی دھڑے بندی ہے وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ مسلم لیگ ن میں چاہے کارکن ہو ، یا لیڈر شپ سب قائد نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد رکھتے ہیں اور انکے موقف کے ساتھ مضبوطی کےساتھ جڑے ہوئے ہیں۔

احسن اقبال نے دعویٰ کیا کہ اس طرح کی افواہیں میڈیا کا "پروپیگنڈا گینگ " تخلیق کرتا ہے اور چند روز کے بعد یہ افواہیں خود بخود دم توڑ جاتی ہیں۔ اب وہ وقت دور نہیں جب ملک میں عام انتخابات ہوں گے ۔ اگلے انتخابات میں مسلم لیگ ن کا ترقی اور آئین کی بالادستی کا پیغام پورے پاکستان میں کامیابی حاصل کرے گا-


مزید انکا کہنا تھا کہ فسطائیت کے اس دور میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے جس ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا وہ آنے والے روشن دنوں کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ اگلے انتخابات میں دھاندلی کا سوچنے والوں کے لئے ملک کے جمہوریت پسند عوام اور سیاسی جماعتیں ملکر پکا بندوبست کریں گے اور چپہ چپہ پہ ووٹ کی حفاظت ہو گی-

سابق وزیر نے دعویٰ کیا کہ سیاسی شعور کی جو لہر عوام میں آ گئی ہے وہ بالاخر جمہوریت اور حقیقی جمہوریت کی مکمل فتح پر منتج ہو گی اس جنگ میں آخری فتح عوام کی ہو گی- مسلم لیگ ن کے ہر کارکن کو یقین ہے کہ وہ تاریخ کی درست سمت میں کھڑا ہے-

https://twitter.com/x/status/1420798797446328324


 
Last edited by a moderator:

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
har aik teri tarah aur tere najayaz phatwari baap ki tarah nahi hota, insaan ko wahi nazar aata hai jo usne saari zindagi khud kiya ho, aur dhons, dhandli aur dhamki kay ilawa ttunay aur tere najayaz baap nay aaj tak kiya hi kiya hai
 

Haha

Minister (2k+ posts)
چکلے والے رام گلی والے دلے ہاراں والے کی اولاد نواز شریف کی بیٹی کے ساتھ مل کر نطفہ

حرام پرویز جھوٹ شدید اور

پاکستان کی فوج پر بھونکنے والے کتے اور را کے دلے اور

قطری چکلا چلانے والے کھسی کیپٹن صفدر نے اپنی حرام زدگیوں اور سازشوں نے کوشش کی شہباز شریف اور حمزہ سے

پارٹی واپس لی جائے۔ اور اس کے لئے انہوں نے شہباز اور حمزہ کو گھوڑے لگانے کا پروگرام بنایا اور اس کے خلاف

سازشیں کیں مگر ان سازشوں کے نتیجے میں چکلے والے خود گھوڑے لگ گئے
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Meanwhile the PML-N candidate from Sialkot PP-38 acknowledged that there were no reports of rigging in his constituency, meaning that He is slapping Calibri jhooti and this Fake arastoo pretty hard on their faces.
 

Back
Top