aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
Re: کشمالہ طارق کی فحش ویڈیو،مولویوں نے ڈندا &
اگر انسان یہ چاہتا ہے کہ اللہ اسکے گناہوں کا پردہ رکھے تو اسے چاہیے کہ وہ بھی دوسروں کی پردہ پوشی کرے
پہلی بات تو یہ کہ بہت ممکن ہے کہ یہ سب جھوٹ ہو اور اگر ایسا ہے تو اس بات کو بغیر سوچے سمجھے آگے پھیلانے والوں کو فورن توبہ کرنی چاہیے
اور دوسری بات یہ کہ اپنی تفریح کی خاطر کسی کی عزت اچھالنا کوئی اور وہ بھی ایک عورت کی کوئی معمولی بات نہیں ہے اگر کسی کو کوئی شک ہے تو سورہ نور پڑھ لے ، اسکے بعد یہاں آ کے کوئی کمنٹ کرے