Does anybody know about this scandal ?
http://www.dailypakistan.com.pk/daily-bites/27-Jan-2013/33377?utm_source=dlvr.it&utm_medium=facebook
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) اہلِ حدیث اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی کی رکن کشمالہ طارق کی قبل اعتراض ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد ان کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرانے اور آئندہ انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کے لئے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس فیصلے کا اعلان ہلِ حدیث اتحاد کونسل کے مرکزی جنرل سیکرٹری حافظ خالد شہزاد فاروقی نے دیگر راہنماﺅں مولانا شکیل الر حمن ناصر،علامہ محمد زاہد ہاشمی الازہری ،علامہ مولانا محمد اصغر فاروق ،مولانا عبدالوحید سلفی ،مولانا عبدالقدوس محمدی ،مولانا محمد بشیر سلفی ،مولانا محمد اعظم سلیمان ،مولانا قاری محمد یونس ریحان ،میاں عامر بشیر اور دیگر راہنماﺅں کے ساتھ پریس کانفرنس میں کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ جنرل پرویز مشرف نے کچھ اخلاق باختہ خواتین کو معزز ایوان کا رکن بنا کر پوری پاکستانی خواتین کی تذلیل کی اور بعد میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ سمیت دیگر جماعتیں آئین کے آرٹیکل 62/63پر پورا نہ اُترنے والی یہ اخلاق باختہ خواتین دوبارہ اسمبلیوں میں لے آئیں جو مغربی ایجنڈا پورا کرنے کیلئے روشن خیالی کے نام پر مادر پدر آزاد معاشرے کے قیام میں کردار ادا کر رہی ہیں ۔ انٹر نیٹ پر گزشتہ ایک ہفتے سے کشمالہ طارق کی قابلِ اعتراض، اخلاق باختہ اور حیا سوز ویڈیو کے منظر عام آنے پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب بھی قومی اسمبلی کا خاموش رہنا اور الیکشن کمیشن کا اَز خود نوٹس نہ لینا مجرمانہ فعل قابل مذمت ہے ۔کشمالہ طارق کی قابلِ اعتراض سی ڈی کے منظرِ عام پر آنے کے بعد یہ واضح ہو چکاہے کہ عرصہ دراز سے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر کشمالہ طارق کے بارے میں پھیلی کہانیاں اور قصے حقیقی تھے ۔اُنہوں نے بتایاکہ اہلِ حدیث اتحاد کونسل کشمالہ طارق کے خلاف کل الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرے گی جس کے لئے وکلاءکا پینل تشکیل دے دیا گیا ہے ۔