کس کی عید کس کے روزے

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
کل سے اس فورم پر عید اور روزے اور ہلال کے حوالے لاحاصل گفتگوں جاری ہے کوئی پاپلولزائی کو برا بھلا کہ رہا ہے تو کوئی مفتی منیب الرحمن کے پیچھے لگا ہوا ہیں عید اج دنیا کے بڑے حصے میں اور پاکستان کے کم علاقوں میں اج منایا جارہا ہے ۔کوئی فورم میں سائنس اور ٹیکنالوجی کا دوکانداری لگائے بیٹھا ہے تو کوئی چاند کے سرے سعودی عرب سے ڈھونڈ کر لارہا ہیں اصل مسئلہ یہ نہیں بلکہ مسئلہ ان کا ہے جنہوں نے روزے رکھے ہے ۔میری بات کہنے کا ایک واقعہ ہے ۔اور یہ واقعہ ہی میرے نزدیک کسی حد تک اس چاند کے ابہام کو دور کرنے کا ہے

بنوں میں اج سے 30 ،35سال پہلے چاند رات پر لوگ جمع تھے ان دونوں سردیاں تھی اور کئی دن سے جاڑے کا موسم چل رہا تھا میونسپل کمیٹی میں مجسٹریت صاحب کوئی پنجاب کا ادمی تھا بڑے بزرگ کہتے ہے کہ مجسٹریٹ صاحب کسی صورت بھی شہادت لینے پر گوارہ نہ تھا ۔لوگ بھی کافی جمع تھے اور کچھ شہادت دینے والے بھی ۔مجسٹریٹ صاحب نے ایک ہی رٹ لگائی ہوئی تھی کہ اج کیسی نے سورج بھی دیکھا ہے کہ چاند کی شہادت دینے نکلے ہوئے ہوں ۔کہتے کہ پرانے وقتوں کے لوگ سیانے ذیادہ تھے کیونکہ ان کی حوراک وغیرہ سب حالص ہوا کرتی تھی ۔تو اسی محفل میں ایک بڑا بزرگ بھی تھا وہ کھڑا ہوگیا اور مجسٹریٹ کو کہا کہ اگر جان کی اماں پاو تو کچھ عرض کروں صاحب نے کہا ہاں بولوں کیا بات ہے بڑے میاں نے کہا کہ قصوری صاحب (مجسٹریٹ کا نام ) سچی بات یہ ہے کہ نہ میں نے روزے رکھے ہیں اور نہ ہی آپ نے ۔لیکن جنہوں نے رکھے ہے ان کو تو اجازت دیدو کہ وہ عید کرسکے کہتے کہ یہ کہنا تھا اور لوگ تالیاں بجاکر نکل گے اور عید ہوگی ،میر ا مطلب بھی اپ سمجھ گئے ہونگے
 
Last edited by a moderator:

Jshah

Minister (2k+ posts)
100% Agreed.
The Pathans are the most practicing Muslim community of Pakistan, so who will be more serious in moon sighting than them.

barca

Prime Minister (20k+ posts)

تمہاری اس ساری سٹوری کا مطلب ہے
پنجابی جان بوجھ کر ایک دن بعد عید کرتے ہیں
اگر یہ بات ہے تو بلوچی سندھی کشمیری انڈین بنگالی
نیپالی بھوٹانی عراقی بھی سارے اسی پلڑے میں ڈال دو

یہ بھی ہفتے کو عید کریں گے
 
Last edited:

K . Z

MPA (400+ posts)

تمہاری اس ساری سٹوری کا مطلب ہے
پنجابی جان بوجھ کر ایک دن بعد عید کرتے ہیں
اگر یہ بات ہے تو بلوچی سندھی کشمیری انڈین بنگالی
نیپالی بھوٹانی عراقی بھی سارے اسی پلڑے میں ڈال دو

یہ بھی ہفتے کو عید کریں گے

taban

Chief Minister (5k+ posts)

تمہاری اس ساری سٹوری کا مطلب ہے
پنجابی جان بوجھ کر ایک دن بعد عید کرتے ہیں
اگر یہ بات ہے تو بلوچی سندھی کشمیری انڈین بنگالی
نیپالی بھوٹانی عراقی بھی سارے اسی پلڑے میں ڈال دو

یہ بھی ہفتے کو عید کریں گے
نہیں اس میں تم تعصب کا رنگ نہ دو تم ایک اچهے آدمی ہواسکا سیدها سیدها اشاره منیب اینڈ کمپنی کی طرف هے جو ہر سال اپنا لُچ تلتا هے
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
ummman ko b daal lo,umman mein b kal eid hy,jo bilkul saudia arab k sath hy..

تمہاری اس ساری سٹوری کا مطلب ہے
پنجابی جان بوجھ کر ایک دن بعد عید کرتے ہیں
اگر یہ بات ہے تو بلوچی سندھی کشمیری انڈین بنگالی
نیپالی بھوٹانی عراقی بھی سارے اسی پلڑے میں ڈال دو

یہ بھی ہفتے کو عید کریں گے
 
esakhelvi

Minister (2k+ posts)
بلاآخر چاند نظر اہی گیا
11754235_1662624503970153_575571837471994959_n.jpg

Piyasa

Minister (2k+ posts)
جس نے رکھّے روزے پورے مہينے کے اسی کی عيد!! عيد مبارک
 
100% Agreed.
The Pathans are the most practicing Muslim community of Pakistan, so who will be more serious in moon sighting than them.

And Satan often fools the most practicing Muslims!

Talibans and Daeishes are also the most practicing Mulsims and even the most of the suicide Bombers are most practicing Muslims!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
And Satan often fools the most practicing Muslims!

Talibans and Daeishes are also the most practicing Mulsims and even the most of the suicide Bombers are most practicing Muslims!
شیطان بے عملوں پر وقت ضائع نہیں کرتا وہ پہلے ہی اس کے ساتھی اور اس کے راستے پر ہیں
 
Last edited:

P4kistani

Minister (2k+ posts)
Ju Log Shairat Muhammadi ki Bajay Shairat Saudi ko follow karna chahtay hain.. iunhay kaun rook sakta... Siway Aik Popalrzi k Pakistan ki Kisi b Mazhabi Jammat ny Eid ka Elaan nhi kiya... phir b aik koi aik Jahil aur fasadi Mulla ko follow kar k apni Jahalat k dhool bajata hai tu bajata rhy.. yeh log Kabi Russia k khilaf bajtay hain tu kabi Pakistan me Pakistanio k khilaf Bhoolay bhalay log ju Jidr Lagata Lag Jaty.. Na Khud koi research karnay ki zehmat kartay ...
 
AXIOM

MPA (400+ posts)
دو لوگ آپس میں لڑ رہے تھے. ایک کہہ رہا تھا بلبل بولتا ہے اور دوسرا شخص: نہیں بلبل بولتی ہے. پاس سے ایک تیسرا شخص گزر رہا تھا. پوچھا کیوں لڑ رہے ہو بھائیو? دونوں نے اپنا مدعا پیش کیا تو وہ بولا. جاہلو بلبل نا بولتا ہے اور نا بولتی ہے. بلبل دراصل بولتائیں ہے
 
جمہوریت انسانوں کو خدا بنانے ہی کی کوشش ہے

Do u know God is secular ..... He provides every living being every thing without biases
God is also democrat , He has given Man Brain and have left every thing on Man
A child is always born without any religion... Which is a biggest Proof of God being a Democrat, He left the option of the religion on Child Parents!

Satan is always a Sadistic , Proud , self Glorifying creature and always like to dictate People
and all Dictators hate Democracy!
 
پتہ سے اسی خدا نے انبیا بھیجے اور الہامی کتب نازل کیں. جمہور اور بے دین انسان شیطان کی باغیانہ اور متکبر روش پر چلتے ہوئے الہامی قوانین سے انکار کرتے ہیں
 
پتہ سے اسی خدا نے انبیا بھیجے اور الہامی کتب نازل کیں. جمہور اور بے دین انسان شیطان کی باغیانہ اور متکبر روش پر چلتے ہوئے الہامی قوانین سے انکار کرتے ہیں

Why u do not believe in Prophet Hazrat Mirza Gulam Ahmed Qadiyani and Prophet Hazrat Bahahullah ?

It means among Prophets u also like to Pick and Chose!

You Guys even do not know how many Prophets were in this World

Sometime Bhagwan Karishna becomes Hazrat Karishna
and Sometimes Buddha becomes Hazrat Buddah ... and then u guys say Our Din is Complete ... and God did not Know Buddah and Karishna Exists in India

God knowledge was only limited to Arabia ....... to hell with the world!
 
تم ان پر ایمان رکھتے ہو. فہرست لمبی ہے

تم سب پر ایمان رکھتے ہو یا کسی پر بھی نہیں

تعداد معلوم ہونے سے کیا فرق پڑے گا

لوگوں کے اپنے اپنے تخمینے ہیں. عمل کے لحاظ سے اہمیت ان کی ہے جن کے بارے میں بتایا گیا

تذکرہ نا کرنا علم نا ہونے کی دلیل نہیں ہے

تم کہہ رہے تھا خدا سیکولر ہونے کے ناطے تمام انسانوں کا خدا ہے. اب سے عربستان تک محدود کرکے اپنی ہی دلیل کی دھجیاں اڑا دیں
 
The Followers of Buddah , Karishna , Ram and Confutious were dominant on almost Half of the world at the time of the advent of Islam

But we only find about Jewish Prophets or Christ and even Sabians ...... the people present in Hijaz

There is really a question mark over the Knowledge of GOD about this world!