atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
کس کو ووٹ دوں۔۔۔؟؟
To whom should i vote
۔ پاکستان میں گذشتہ 10 سالوں میں جمہوریت کا ٹریک ریکارڈ کیسا رہا ہے؟
۔ کیا پاکستان میں جمہوریت کا تسلسل رہنا چاہیے؟
۔ پاکستانی ووٹر ووٹ ڈالنے سے پہلے امیدوار کی جانچ پڑتال کیسے کریں؟
۔ دینی جماعتوں کو ووٹ دینا درست ہے یا غلط؟
۔ پارٹی راہنمائوں اور امیدواروں میں اچھائی یا بُرائی کے فرق کو دیکھتے ہوئے ووٹر کو کیا کرنا چاہیے؟
۔ ووٹر کو جاگیرداروں اور وڈیروں کے چنگل سے کیسے نکلنا چاہیے؟
کا آپشن متعارف کروا کر پارٹیوں کو بہتر امیدوار آگے لانے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا؟ NOTA ۔ کیا پاکستان میں بھی
کیا ہونا چاہیے؟ Criteria ۔ ووٹ ڈالنے کا
۹۔ حکومت کو 2018ء کی فری اینڈ فیئر الیکشن کے انعقاد کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
۱۰۔ الیکشن اور الیکشن پراسس کے حوالے سے اسلامی نقطۂ نظر کیا ہے؟