کس قانون کے تحت نائٹ پیکجز پر پابندی لگائی

Ali.Pakistani

Senator (1k+ posts)
P20n.jpg

پی ٹی اے کیوں سمجھتی ہے کے نائٹ پیکجز پر صرف رومانٹک باتیں ہے ہوتی ہیں، بیرون ملک ٹائم کے فرق کے کی وجہ سے کاروباری حضرات بھی یہ پیکجز استعمال کرتے ہیں

کیا لوگوں کا رات کو ایک دوسرے کو فون کرنا منع ہے؟ اگر کوئی غلط استعمال کرتا ہے تو یہ غلط ہے

سپریم کورٹ


x622555_11272947.jpg.pagespeed.ic.vOra0ar8g9.jpg
 

Rommel

Senator (1k+ posts)

یہ سب کو پتا ہے کہ رات کو کون لوگ کیا کیا باتیں کرتے ہیں۔ اب فضول بہانے بنا کر اس کمائی کو پھر شروع کرنا چاہتے ہیں۔
کاروباری لوگ گھنٹوں باتیں نہیں کرتے اور اگر کوئی کرتا بھی ہے تو رات کو فون کالز تو بند نہیں ہوئیں، صرف گھنٹوں والے پیکج بند ہوۓ ہیں

 

aping4

Senator (1k+ posts)
abay tu kahaan ki haank raha hay, sab ko che samjh rakha hay kia, tumhari bahan k agar bohat phon aatay hain tu us ki shaadi kerwado, dhukun
 

mission

Politcal Worker (100+ posts)
Karobari hazraat raat KO dair tak nahi jaagtay .thread starter ki mehboba naraz hoghai ajj kiya.admit it 97% of night packages were being misused by youths
 

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)

لعنت ایسے قانون پر
یہ کہتے ہیں کہ نوجوان اپنا مستقبل تباہ کر رہے ہیں؟
پاکستان میں سروے کہ مطابق پہلے ہی ایک کروڑ اور انیس لاکھ لوگ بے روز گار ہیں۔
کیا رات کوپیکجز پر نہ بات کرنے سے نوجوانوں کا مستقبل بن جائے گا؟
پی ٹی اے اور ن لیگ کا کیمشن کھانے کا اچھا طریقہ ہے۔
اور رات کہ پیکجز سے کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتا۔