کس جرم کی سزا پائی میں نے ؟ نواز شریف کیا اتنے سادہ ہیں

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
21151542_1578133255566301_3053498702990443731_n.jpg
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
سراج الحق کا بھی کوئی حال نہیں ہے
جس سے اپنی خاندانی کرپشن ختم نہیں ہو رہی اس سے پورے سودی نظام کے خاتمے کا وعدہ لے لیا
 
اس لئے انجام کو بھی پہنچ گیا ، رہے نام الله کا
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
سراج بھای پحر سے ٹشو کی طرح استعمال ہوگئے اور ان کو پتا ہی نہیں چلا۔۔زرداری کی تمام کیسیز سےبے گناہی میں عقلمندوں کے
لیے نشانیاں ہی نشانیان ہے ا
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
Lekin phir bhi haamari support Punjab mein Nawaz Sharif ke saaath rehey giiiiii..... (bigsmile) (bigsmile) (bigsmile) (bigsmile)
 
khan_sultan

Banned
سراج بھای پحر سے ٹشو کی طرح استعمال ہوگئے اور ان کو پتا ہی نہیں چلا۔۔زرداری کی تمام کیسیز سےبے گناہی میں عقلمندوں کے
لیے نشانیاں ہی نشانیان ہے ا

سراج کی مثال یوں ہے کے بہت بار آپ نے سنا ہو گا پر یہ کہاوت ادھر صادق آتی ہے ایک پینڈ کا چوہدری مر گیا تو مراسی کے پتر نے ابے سے پوچھا ابا اے مینوں دس ہوں کون بنے گا پینڈ د چوہدری اس نے کہا اس کا بڑا بیٹا اس نے کہا جے آؤ مر گیا فیر ؟ اس نے کہا اس کا نکا بھرا اس نے بار بار یہی سوال کیا کے او وی مر گیا تے فیر مراسی جواب دیتا رہا کے اس دا چاچے دا بابے دا پھوپھی دا ماسی دا اس دے سالے دا آخر تنگ آکےمراسی بولتا ہے پت جو توں سننا چاہ رہیا اے ناں پورا پینڈ وی جوہڑ میں ڈوب جاے پر نہ تو بن سکنا ہے نہ ہی میں
تو کوئی سراج کو یا اس کے ترجمان کو بتاے ابھی تو پورا ملک پڑا ہے جس کی آبادی ماشاء الله اکیس بائیس کروڑ ہے
[hilar]​
 
ان کو بھی اس بات کا پتا ہے کے یہ ووٹ کے زریعے ساری زندگی دو چار سیٹوں سے زیادہ کچھ نہیں کرسکتے اسلیے اپنی ساری امیدیں فوج سے باندھ بیٹھے ہں
لیکن فوجی بھی شاید اب ان سے مکمل مایوس ہوچکے ہیں اسلیے انہوں نے اپنی خود کی سیاسی جماعت ملی لیگ متعارف کروادی ہے
اب سراج بھای کا مکمل دھڑن تختیہ ہوجائے گا
 
اس بار ان کی پورے پنجاب کراچی میں چھٹی ہو جاے گی پاکستان کے عوام یہ جان چکے ہیں کے یہ دہشتگردوں کے ساتھی ہیں اور ہر کرپٹ حکمران آمر کے ساتھ کھڑے رہے ہیں ان لوگوں نے پاکستان میں کرکٹ کو بھی ختم کیا سری لنکا ٹیم پر حملہ آوروں کو پناہ دے کر اس کو کیا خوب کسی نے کہا ہے کے یہ جماعت غیر اسلامی ہے
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
اس بار ان کی پورے پنجاب کراچی میں چھٹی ہو جاے گی پاکستان کے عوام یہ جان چکے ہیں کے یہ دہشتگردوں کے ساتھی ہیں اور ہر کرپٹ حکمران آمر کے ساتھ کھڑے رہے ہیں ان لوگوں نے پاکستان میں کرکٹ کو بھی ختم کیا سری لنکا ٹیم پر حملہ آوروں کو پناہ دے کر اس کو کیا خوب کسی نے کہا ہے کے یہ جماعت غیر اسلامی ہے

بھائی آپ کو غلط فہمی ہوی ہے پنجاب اور کراچی سے یہ دوہزا تیرہ میں ہی چھٹی کرواچکے ہیں
نا پنجاب سے کوئی سیٹ ملی اور کراچی سے شاید انہوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کردیا تھا نا بھی کرتے تو ادھر سے بھی صفایا ہوچکا ہے ان کا
اب صرف یہ دیر تک محدود ہیں
کے پی کے سے فضل الرحمان نے ان کا صفایا کر دیا ہے
فضل الرحمان ان سے لاکھ درجے اچھا ہے ۔کم سے کم جمہوریت کے معاملے میں ۔ضیا جیسے ڈکٹیٹیر کے خلاف
جہاد کرنے پر میں تو اس کی ساری غلطیاں ععاف کرچکا
باقی ان کا نام جماعت غیر اسلامی غل ط رکھا ہے کسی نے
یہ غیر اسلامی نہیں غیر انسانی لوگ ہیں ۔
جو لوگ ستر ہزار معصوم پاکستانیوں کے قاتلوں کو ہیرو مانتے ہو وہ انسان ہو ہی نہیں سکتے
 
آپ کی بات میں بہت وزن ہے یہ لوگ واقعی ہی میں جماعت غیر انسانی ہی ہیں کیوں کے انہوں نے اور خاص طور پر ان کے سابقہ انسان نما بندر نے جس طرح پاک افواج جو کے ان دہشتگردوں سے لڑ رہے تھے ان کو شہید ماننے سے انکار کیا اور اس کے مقابلے میں ان دہشتگردوں کو شہید قرار دیا اب یہ عمران خان کو بھی دھوکہ دیں گے ڈرا کر زیادہ سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنا چاہیں گے تاکہ انکو بلیک میل کر سکیں اصل میں ان لوگوں کی مہذب معاشرے میں جگہ بلکل نہیں بنتی ہے اس بار پختونخواہ سے بھی ان کا جلوس نکلنا چاہیے ہے ہمارے ہاں کراچی میں لوگ کسی چور کو تو ووٹ دے دیں گے پر انکو نہیں کیوں کے یہ ان ووٹروں کے قاتلوں کو گھروں میں پناہ دیتے اے ہیں بڑے بڑے نامی گرامی دہشتگرد ان کی ناظمہ کے گھروں سے پکڑے گئے یہ تو یہ لوگ ہیں الله پاک ان کے شر سے قوم کو محفوظ فرماے امین
 
Back
Top