کچھ دن پہلے مریم سٹوڈنٹس کے سامنے نواز بشریٰ بی بی پر گھٹیا جملے بازی کررہی تھیں او آج سٹوڈنٹس کو کہہ رہی تھیں کہ چاہے میرا بدترین مخالف ہی کیوں نہ ہو، میں کبھی نہیں کہوں گی کہ آپ کسی کو گالی نکالو، بُرے برُے القابات سے نوازو کیونکہ میں آپ کی ماں ہوں
جس روز القادر کیس کا فیصلہ آیا اسی روز مریم نواز نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ القادر یونیورسٹی میرے پاس آگئی ہے، اب وہاں مذہب کی تعلیم دی جائے گی، جادو ٹونا کرنا نہیں سکھایا جائے گا۔
https://twitter.com/x/status/1880203833701490926
ماضی میں بھی مریم نواز بشریٰ بی بی کو مختلف القابات سے نوازتی رہیں، کبھی پنکی پیرنی کبھی جادوگرنی جبکہ عمران خان سے متعلق بھی کئی بار نازیبا الفاظ کا استعمال کرچکی ہیں۔
مریم نواز کا کہنا ہے کہ مریم نوازچاہے میرا بدترین مخالف ہی کیوں نہ ہو، میں کبھی نہیں کہوں گی کہ آپ کسی کو گالی نکالو، بُرے برُے القابات سے نوازو کیونکہ میں آپ کی ماں ہوں،
https://twitter.com/x/status/1881286986633474122
اس پر مہر بخاری نے مریم نواز کا کلپ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ میں مریم نواز کی بہت قدر کرتی ہوں۔ معاشرے کے نوجوانوں کو حیا اور احترام کی تلقین کرنا، کسی بھی عورت کا نام نہ لینا، عزت کرنا قابلِ بحث ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ واقعی وقت کی ضرورت ہے۔تاہم، اسے اپنے کالے جادو کو روکنا چاہیے جو وہ تبلیغ کر رہی ہے۔ آپ جو تبلیغ کرتے ہیں اس پر عمل کرنا سب سے اہم ہے۔
https://twitter.com/x/status/1881291091929890855 https://twitter.com/x/status/1881508020489949636
Last edited by a moderator: