کسی کا مینڈیٹ چوری کا سب سے بڑا گناہ ہے،کامران شاہد

16kmiighussdd.png

سکندر اعظم دنیا سے جاتے ہوئے کہہ گیا کہ خالی ہاتھ دفنا دینا میں کچھ لے کر نہیں جا رہا: سینئر صحافی

ملک بھر میں 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج پر مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے اب تک احتجاج جاری ہے تودوسری طرف سینئر صحافی وتجزیہ کار کامران شاہد بھی دھاندلی پر بول اٹھے۔ کامران شاہد نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کو سیاسی طور پر کوئی شرم ولحاظ نہیں ہے وہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پٹیشن لے کر گئے ہیں کہ یہ مخصوص نشستیں ہمیں دے دیں۔

https://twitter.com/x/status/1762874316889227277
کامران شاہد نے کہا کہ اسلام کہتا ہے کہ آپ کے بھائی کا گوشت کھانا آپ پر حرام ہے، یہ نشستیں آپ کی نہیں بلکہ کسی اور کی ہیں، تمام سیاسی جماعتیں الیکشن کمیشن پہنچ گئی ہیں کہ ہمیں یہ مخصوص نشستیں دے دیں اور انہیں شرم بھی نہیں آتی۔ کسی کا مینڈیٹ چوری کا سب سے بڑا گناہ ہے اور اگر کوئی ایم این اے یہ جانتا ہے کہ اس کے حق میں الیکشن چرایا گیا ہے یا اس نے خود اپنے حلقے کا مینڈیٹ چوری کیا ہے تو اسے شرم آنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ جو بھی اپنے حلقے کا مینڈیٹ چوری کرتا ہے چاہے وہ طارق فضل چودھری ہو، عمران خان ہو یا کوئی اور ہو یہ ظلم ہے، ہماری زندگی ہے کتنی، ہماری یہ سب بحثیں ختم ہو جائیں گی جب اللہ کی پکڑ میں آئے اور پوچھا جائے گا کہ تم نے جانتے بوجھتے کہ تم ہارے ہوئے تھے اور کسی کا مینڈیٹ چھین لیا تو کیا کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ دھاندلی سے فائدہ اٹھانے والے جانتے ہیں کہ انہیں کیسے جتوایا گیا پھر بھی حلف اٹھا رہے ہیں لیکن اللہ سب کچھ جانتا ہے کہ کون سا ایم این اے اور ایم پی اے دھاندلی سے اقتدار میں آیا ہے۔ سکندر اعظم بھی دنیا سے جاتے ہوئے کہہ گیا کہ خالی ہاتھ دفنا دینا میں کچھ لے کر نہیں جا رہا، دھاندلی سے جیتنے والے ایم پی ایز اور ایم این ایز کی بخشش نہیں ہے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

Nice attempt, but fcuk you
 
Pakistan90210

MPA (400+ posts)
There are no rules in love and hate. Imran infected the whole political scenario and now no one is bothered to worry about any sharam, haya or ethics, The way GHQ ailenated all political parties for supporting Imran backfired and now Imran is just a victim of his own Karma.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
There are no rules in love and hate. Imran infected the whole political scenario and now no one is bothered to worry about any sharam, haya or ethics, The way GHQ ailenated all political parties for supporting Imran backfired and now Imran is just a victim of his own Karma.
Fair enough. Eye for an eye - 5 bullets for 5 gunshots - Dissolution of marriage for another - skinning alive for physical torture - 200 fake cases for the same.
You only get to live long enough, nincompoop!
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
There are no rules in love and hate. Imran infected the whole political scenario and now no one is bothered to worry about any sharam, haya or ethics, The way GHQ ailenated all political parties for supporting Imran backfired and now Imran is just a victim of his own Karma.
Says the fucktard who supports a party that was raised by GHQ to counter PPP. Their whole history from Changa Managa, IJI and taking money from Osama is filled with GHQ's lollipop. The only way you could be a bigger idiot is if you were taller. 🤣