jani1
Chief Minister (5k+ posts)
اپنے آس پڑوس کا۔ اپنے عزیزوں کا، اپنے خادمین کا خاص خیال رکھیئے۔۔۔ کہ یہی دن ہیں جب انہیں آپ کی ضرورت ہے۔۔اللّٰہ آسان فرمائے یہ مشکل وقت، ساری انسانیت پر۔۔آمین
Last edited:
اپنے آس پڑوس کا۔ اپنے عزیزوں کا، اپنے خامدمین کا خاص خیال رکھیئے۔۔۔ کہ یہی دن ہیں جب انہیں آپ کی ضرورت ہے۔۔اللّٰہ آسان فرمائے یہ مشکل وقت، ساری انسانیت پر۔۔آمین
اگلی بار یہ پٹواری پھر سے مانگ رہا ہوگا. اس کے ووٹ کے بغیر بھی عمران خان آگیا
:گوالمنڈی لاھور میں ایک پٹواری بلند آواز یہ صدائیں لگاتا پھر رہا ہے
عمران خان! الله کے نام پر مجھے بھی بارہ ہزار روپے اور راشن دو
ورنہ میں پھر باؤ جی کی پارٹی کو ووٹ دوں گا اور اگلی بار تم بھی
میرے ساتھ اسی گلی میں مانگ رہے ہو گے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|