Amal
Chief Minister (5k+ posts)

پروردگار عالم ! تو نے قیامت کے دن ہمارے اعمال کو ٹھیک ٹھیک تول کر ان کے برابر کی جزاء اور سزا دینے کیلئے کہا ہے، رائی کے برابر بھی وزن میں کمی یا بیشی نہیں ہوگی اور سب کے ساتھ انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا جائیگا اور کسی پر ذرّہ برابر بھی ظلم نہیں کیا جائیگا۔
مالک اس فیصلے کے دن تو ہم پر رحم فرمانا اور ہمیں، ہمارے اہل و عیال، والدین اورکُل مومنین کے گناہوں کو معاف فرمانا اور ہمیں دنیا میں سیدھی راہ دکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ھمّ آمین یا رب