کسی نے طاقت کا ننگا ناچ دیکھنا ہو تو وہ پاکستان آئے،ثمینہ پاشا

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ظلم جب حد سے بڑھ جائے تو مٹ جاتا ہے
یقین کر لیں کہ کرپٹ حکومت اور کرپٹ جرنیلوں نے اپنی انسانیت سوز، ظالمانہ حرکتوں سے اپنے مقدر میں ذلت و رسوائی لکھوا لی ہے اور بدترین شکست اب انکا مقدر ہے
ظلم کے ان تاریک لمحات میں ہمیں قرآن و حدیث ﷺ سے راہنمائی ملتی ہے
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ
ذوالنون ( یونس علیہ السلام ) کی وہ دعاء جو انہوں نے مچهلی کی پیٹ کے اندر مانگی تھی یعنی "لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ" جو مسلمان اپنے کسی بهی مقصد کے لئے ان کلمات کے ساتھ دعاء کرے گا اللہ تعالی اس دعاء کو قبول فرماویں گے
 
Safdar Safi

Senator (1k+ posts)

Allah aap ki zuban ko Mumbarek kare dr. Sahib!
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
you mean general asim ki mata ka nanga naach? ya ghaddar fauj ki randi mataon ka nanga naach..

ye nanga naach by napak fauj 1947 se chal raha hai. house full. dalli fauj ameer awam ghareeb
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
اسد عمر بھی اپنی بیک دیکھا گیا اور جھوٹ بول گیا کوئی دباؤ نہیں . جو لیڈر اس سے باھر نکلے گا کارکن اس کو سر آنکھوں پر بٹھائیں گے . شاہ محمود ابھی تک نہیں ڈولا جب باھر آے گا لوگ سر کا تاج سمجیں گے