کسی مینڈیٹ کا بھول جائیے! ایاز امیر

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
23973_15505009.jpg


https://dunya.com.pk/index.php/author/ayaz-ameer/2018-07-21/23973/15505009
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Ayaz Sahab app ka matlab ha voting srif dream hu ge oor Election kay nam per billion Rupees zaya keyay ja rahay hain?
Awam kesse ko Be vote dain gay jo Be jetay ga hakumat uss ke ne hu ge faisla election sey pahlay ker leya geya ha kess nay chief minister oor prime minister banna ha. Bhai bohot Ajeeb battain ker rehay hain app.
App TV shows main tu Bari Aqbal ke battain kaertay hu oor Kalam Maine bongian martay hu.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جس دن سے وزارت اعلی اسکے نزدیک سے ہو کر گزر گئی ہے باقاعدہ بونگیاں مارنی شروع کر دی ہیں میرا خیال ہے کہ اب اس سے سیاسی تبصرہ کروانا بھی درست نہیں ہے
 

tipupk

Minister (2k+ posts)
کہتے ہیں کہ کسی جنگل میں ایک دفعہ شیرنی کہیں سو رہی تھی کہ کسی جانور کو شرارت سوجھی اور وہ اس سوئی ہوئی شیرنی کے ساتھ کوئی نازیبا حرکت کر کے بھاگ گیا. شیرنی نے شور مچا دیا اور بات جنگل کے بادشاہ تک پہنچ گئی، بس پھر کیا تھا بادشاہ طیش میں آ گیا اور اعلان کروا دیا کہ سب جانور اپنی اپنی صفائی پیش کر کے اپنے آپ کو بےقصور ثابت کریں.
بس پھر کیا تھا کہ سارے جانور ایک میدان میں جمع ہو گئے. کوئی صفائی دے کر واپس گھر جا رہا تھا کوئی صفائی دینے کے لیے میدان کی طرف جا رہا تھا.
اب سب کی نظر ایک چوہے پر پڑی کہ وہ بہت اکڑ اکڑ کے چلتے ہوئے گھر کی طرف جا رہا تھا. اس سے پوچھا گیا کہ چوہے میاں کیا بات ہے! آج بہت موڈ میں نظر آ رہے ہو، کسی کو خاطر میں نہیں لا رہے، تو چوہے نے بڑی بے پرواہی سے کندھےاچکائے اور کہا کہ شیرنی کو چھیڑنے والوں میں اپنا بھی نام آیا ہے.
تو بات اتنی سی ہے کہ جب سے پی ٹی آئی والوں. نے ایاز امیر صاحب کا نام وزیر اعلٰی پنجاب کے لیے پیش کیا ہے، موصوف اپنی اوقات سے ہی باہر نکل آئے. عجیب و غریب قسم کے کالم، نہ کوئی سر نہ پیر.
.