کتنی ڈھٹائی سے نورے نے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا .میں شدت سے حیران رہ گیا .
کتنے معصوم چہرے سے سفید جھوٹ بول رہا تھا .
ابھی تک یقین نہیں آتا .
مگر بکاؤ صحافی ،جیسے شامی صاحب،اس جھوٹ کو سچ ثابت کرنے پر تلے ھوے ہیں .
ایسے لوگ ،بے ایمان ،ابنل وقت ،ضمیر فروش ،آخرت سے لاپرواہ اور منافق ہیں .
الله انہیں اور مجھے بھی سہی راستہ دکھانے .امین
Which part of PM's statement is jhoot. Can you elaborate.
Which part of PM's statement is jhoot. Can you elaborate.