جب تک آپ جیسے خبائث موجود ہیں ، کیا مجال ہے کہ سچا ، صاف اور ستھرا احتسابی نظام روعمل آئے ۔ جب پاکستان کے چوھدری پاپا جان کے پیزے بیچ بیچ کے اسکا نام جگ میں روشن کرتے ہیں تو آپ جیسے ، خوبصورت ، دماغ سے آری اور غازے سے بھرپور چہرہ لیے پیزا کے اسٹور میں لائن لگا کر چیک وصول کرتے ہیں ۔ اس وقت یہ ہی احتسابی نظام ایک گھنٹہ پی ایم ھاؤس کی ملاقات کے بعد لاکھوں گناہ معاف کردیتا ہے ؟