(One Day International batting)
عمران خان ایک بولر تھا ، آل راؤنڈر بھی تھا لیکن بنیادی طور پر ایک بولر تھا.
عمران خان کی بیٹنگ ایوریج (34)٣٤ کےقریب ہے.
اب ہمارے آج کے کھلاڑیوں کی حالت دیکھو.
ہمارے بیٹسمین یونس خان ،محمّد حفیظ,سرفراز احمد ,اسد شفیق
عمراکمل اور شاہد آفریدی کی بیٹنگ
ایوریج (34)٣٤ سے کم ہے.کیسے جیتیں گے؟
جب ہمارے بیٹسمینوں کی اوسط بھی ٣٤ نہیں ہو گی تو کیا ہم انہیں بیٹسمین کہ سکتے ہیں؟