لٹیرے حکمرانوں کے ہاتھوں دہائیوں سے چھتر کھاتی ہوئی قوم کے منہ پر حسن نثار کا کرارا تھپڑا۔۔
جتنا جنون، دیوانگی کرکٹ کے سلسلے میں دکھا رہے ہیں اگر اس کا دسواں حصہ بھی اپنے اور اپنے بچوں کے حقوق کے لئے، گندگی ، غلاظت ملے پانی کے خلاف، زہریلی ادویات کے خلاف، پٹوار خانے سے لے کر تھانے تک ہونے والی نا انصافیوں کے خلاف دکھائیں تو اس ملک کے حکمران طبقات صفر پر آؤٹ ہوجائیں۔
مگر اس قوم کو تو حکمرانوں کے دیئے ہوئے لمبے لمبے لالی پاپ گھڑاپ سے "اندرلینے" کی عادت پڑچکی ہے، یہ جنون ان معاملات میں دکھائیں تو دکھائیں کیوں؟۔۔۔۔۔۔۔

http://e.jang.com.pk/pic.asp?npic=03-04-2017/Lahore/images/02_01.gif
Last edited by a moderator: