کرپٹ مافیا نے بلین ٹری سونامی کے لگائے گے جنگلات کو جلا دیا

jadoon437

Minister (2k+ posts)
corrupt-mafia.jpg


corrupt-mafia-1.jpg


Link
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھتے ہیں خان اب کیا کرے گا. یہ پراجیکٹ خان کا پالتو پراجکٹ تھا.
شیرو سے بھی زیادہ پیارا.

.
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
پودے جاندار ہیں،، پودوں کو قصداً ،عمداً آگ لگانے والے، اور
پودوں سے زندگی چھیننے والے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے قہر وغضب سے بچ نہیں سکیں گے

کسی لا علاج مرض کا شکار ہونگے،، اور سسک سسک کر موت نصیب ہوگی،،انشاء اللہ
 

Back
Top