با شعور
Senator (1k+ posts)
حدیث مبارکہ ہے کہ
منافق کی تین نشانیاں ہیں
ا. جب بات کرے تو جھوٹ بولے
ب. جب وعدہ کرے تو اسکی خلاف ورزی کرے
ج. جب اسکے پاس امانت رکھی جائے تو اس میں خکانت کرے
اب اسکا موازنہ کریں سیاست دانوں کے وعدوں سے
یہ جھوٹ بھی بولتے ہیں کہ اتنی ترقی ہوئی اور یہ کیا اور وہ کیا وغیرہ وغیرہ
جھوٹے وعدے بھی کرتے ہیں کہ نوے دن میں بجلی لآئیں گے اور کشکول توڑ دیں گے وغیرہ
جب انکے پاس قوم کی امانت رکھی جاتی ھے تو اس میں مالی اور اخلاقی خیانت بھی کرتے ہیں
اب انتخاب آپ کا ہے، کہیں آپ منافقوں کو پہچاننے میں غلطی تو نہیں کر رہے. سوچ سمجھ کر اپنے قومی فریظے کو ادا کریں. ووٹ اسے دیں جو اسکا سہی حق دار ہے

Last edited by a moderator: