کرپٹ جرنیل حافظ اور ہیری سنو قوم جاگ گئی اب بس

Mediawatch

MPA (400+ posts)
کون کہتا ہے کہ عوام سو رہی ہے جاؤ جا کر زمان پارک کے باہر دیکھو جاگتے ہوئے پاکستان کی جھلک۔
🔥
🔥
🔥
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
 

Mediawatch

MPA (400+ posts)
‏ان کو لگا خان صرف ایک سیاست دان ہے ۔

‏وہ 22 کروڑ کا لیڈر ہے اور قوم کی آخری امید ہے۔
‏جان دے کر حفاظت کرے گی قوم۔
‏⁧‫#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن‬⁩
‏⁧‫#زمان_پارک_پہنچو‬⁩
 

Mediawatch

MPA (400+ posts)
اب عمران خان کی گرفتاری کی کوشش ہوتی ہے یا نہیں، اب پورا ملک بند ہو جانا چاہئے، اب ان عہدیداروں میں سے کوئی اپنے گھر سے نہ نکل سکے، اب کوئی دفتر نہیں کھلنا چاہئے جب تک ان غداروں کو پھندا نہیں لگتا

‏بند کریں یہ روز کا رونا اور ایک دفعہ ان کو دفع کریں، روز طاقت مجتمع نہیں ہوتی