کرپٹ افسران کی فہرستیں تیار کی جائیں، وزیراعظم شہباز شریف کاحکم

14shhbacorruptafsran.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے کرپٹ افسران کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت آج ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، اجلاس میں وفاقی وزراء نے بھی شرکت کی۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے کرپٹ افسران کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

کابینہ اجلاس میں پاور ڈویژن نے وزیراعظم شہباز شریف کو لائن لاسز نقصانات گھٹانے اور بجلی چوری کی روک تھام کے حوالے سے تیار کی گئی حکمت عملی پر بریفنگ دی جس میں ڈسکوز میں بجلی چوری، لائن لاسز، ریکوری اور بلز سے متعلق اعدادوشمار کابینہ کو پیش کیے گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو عالمی سطح پر رائج بیسٹ پریکٹسز کے ساتھ ہم آہنگ کرنے اور بھرتیوں کا عمل شفاف بنانے کی ہدایت کردی۔

وفاقی کابینہ کے اعلامیہ ڈسکوز کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے کمپنیوں میں موجود کرپٹ افسران کی فہرست بنانے کے ساتھ اچھی شہرت رکھنے والے افسران کو اہم عہدوں پر لگانے کی ہدایت کی تاکہ کارکردگی بہتر ہو اور خسارے میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ عوام کو بہتر خدمات دی جا سکیں۔

انہوں نے کہا کہ اچھی کارکردگی پر ایسے افسران کی پذیرائی کرنے کے ساتھ انہیں انعامات بھی دیئے جائیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 7 فیصد لائن لاسز کو غیرتسلی بخش قرار دیا اور کہا کہ فوری طور پر عالمی سطح پر لائن لاسز کی شرح کے حساب سے اصلاحاتی اقدامات کی سفارشات دینے کیلئے وزیر دفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں ایک کمیٹی کی بھی تشکیل دے دی ہے اور لائن لاسز میں کمی کیلئے ایڈوانس میٹرز کی تنصیب کے منصوبے کو ملک بھر میں پھلانے اور مردم شماری کا عمل جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں پاور ڈویژن کی سفارش پر ملک بھر میں مہنگے درآمدی ایندھن کے متبادل کے طور پر شمسی توانائی کو استعمال کے فروغ کے اقدامات کی منظوری بھی دی گئی۔

ان اقدامات کے تحت بجلی گھروں کو دن کے اوقات کار میں شمسی توانائی سے چلانے، دیہاتوں میں مقامی نجی سرمایہ کاروں کو چھوٹے چھوٹے شمسی بجلی گھر لگانے کی اجازت دینے اور حکومتی اداروں کی عمارتوں کو بھی شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبہ پر عملدرآمد کا کہا گیا ہے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گٹھا چور فراڈیا اپُنی اپنے بھائی بھتیجی اپنے بیٹوں اور داماد ُپورے ٹبر اور پوری کابینہ کے ساتھ ساتھ باجوہ ُاور اس کے ساتھ ٹاپ براس سازشی کرپٹ جرنیلوں کی لسٹ بنانے چلا ہے
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
Someone is copying from Hitler’s playbook. He also created list of Jews and anti Nazi sympathizers… Showbaaz will create list of PTI supporters for torture
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Jo emaandaar hain un ko khudey line laga dia jay ga or jo corrupt hain un se apna hisa wasool kar kay un ko promote kar dia jay ga
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
14shhbacorruptafsran.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے کرپٹ افسران کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت آج ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، اجلاس میں وفاقی وزراء نے بھی شرکت کی۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے کرپٹ افسران کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

کابینہ اجلاس میں پاور ڈویژن نے وزیراعظم شہباز شریف کو لائن لاسز نقصانات گھٹانے اور بجلی چوری کی روک تھام کے حوالے سے تیار کی گئی حکمت عملی پر بریفنگ دی جس میں ڈسکوز میں بجلی چوری، لائن لاسز، ریکوری اور بلز سے متعلق اعدادوشمار کابینہ کو پیش کیے گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو عالمی سطح پر رائج بیسٹ پریکٹسز کے ساتھ ہم آہنگ کرنے اور بھرتیوں کا عمل شفاف بنانے کی ہدایت کردی۔

وفاقی کابینہ کے اعلامیہ ڈسکوز کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے کمپنیوں میں موجود کرپٹ افسران کی فہرست بنانے کے ساتھ اچھی شہرت رکھنے والے افسران کو اہم عہدوں پر لگانے کی ہدایت کی تاکہ کارکردگی بہتر ہو اور خسارے میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ عوام کو بہتر خدمات دی جا سکیں۔

انہوں نے کہا کہ اچھی کارکردگی پر ایسے افسران کی پذیرائی کرنے کے ساتھ انہیں انعامات بھی دیئے جائیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 7 فیصد لائن لاسز کو غیرتسلی بخش قرار دیا اور کہا کہ فوری طور پر عالمی سطح پر لائن لاسز کی شرح کے حساب سے اصلاحاتی اقدامات کی سفارشات دینے کیلئے وزیر دفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں ایک کمیٹی کی بھی تشکیل دے دی ہے اور لائن لاسز میں کمی کیلئے ایڈوانس میٹرز کی تنصیب کے منصوبے کو ملک بھر میں پھلانے اور مردم شماری کا عمل جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں پاور ڈویژن کی سفارش پر ملک بھر میں مہنگے درآمدی ایندھن کے متبادل کے طور پر شمسی توانائی کو استعمال کے فروغ کے اقدامات کی منظوری بھی دی گئی۔

ان اقدامات کے تحت بجلی گھروں کو دن کے اوقات کار میں شمسی توانائی سے چلانے، دیہاتوں میں مقامی نجی سرمایہ کاروں کو چھوٹے چھوٹے شمسی بجلی گھر لگانے کی اجازت دینے اور حکومتی اداروں کی عمارتوں کو بھی شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبہ پر عملدرآمد کا کہا گیا ہے۔
What the heck i just heard??‍♂️
 
Shan ALi AK 27

So he can promote them.