کرپشن پرپلی بگڑی خاتون مریم کےججز پرحملوں کا ہدف انتخاب سےفرار ہے:عمران خان

imran-khan-maryam-nawaz-twt-jd.jpg


چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی جانب سے عدالت عظمیٰ کے حاضر سروس ججز کے خلاف چلانے والی مہم پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ کرپشن کے پیسے پر پلنے والی بگڑی خاتون کے سپریم کورٹ کے ججز پر حملے شرمناک ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ پی ڈی ایم اور کرپشن کے پیسے پر پلنے والی ایک بگڑی خاتون مریم کے سپریم کورٹ کے ججز پر شرمناک اور سوچے سمجھے حملوں کا واحد ہدف انتخابات سے فرار ہے۔

عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ مریم نواز ہر حال میں یہ ہدف حاصل کرنا چاہتی ہیں اگرچہ یہ ہدف کیلئے آئین کو روند کر ہی حاصل ہو۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان پر حملوں سے یہ گروہ پاکستان میں جنگل کا قانون راسخ کرنے کے ساتھ وفاق کو شدید نقصان پہنچا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1629417457508290562
یاد رہے کہ مریم نواز نے چند روز قبل سرگودھا میں تقریر کرتے ہوئے عمران خان کے بیانیے کے رد میں کہا کہ اصل سازش عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے نہیں بلکہ نواز شریف کے خلاف ہوئی تھی۔

اس کے بعد انہوں نے جلسہ گاہ میں لگی سکرینوں پر پانچ لوگوں کی تصویریں چلائیں جن میں سپریم کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور لطیف کھوسہ، سپریم کورٹ کے دو حالیہ جج اور آئی ایس ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) فیض حمید کی تصویریں شامل تھیں۔

انہوں نے ایک ایک شخص کا نام لے کر کہا کہ یہ سازش میں شامل تھے۔ انہوں نے جنرل (ر) فیض حمید پر الزام لگایا کہ وہ آرمی چیف بننا چاہتے تھے۔ جنرل فیض حمید نے عمران خان کو بطور مہرہ استعمال کیا۔

انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے عدلیہ میں جج اٹھائے، جو کمپرومائزڈ تھے، اور ججوں کے نام لے کر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ مریم نواز نے کہا کہ سابق آئی ایس آئی چیف نے کہا تھا کہ ’نواز شریف اپنے قد سے بہت بڑا ہو گیا ہے اس کو کٹ ٹو سائز کرنا پڑے گا۔‘
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

خان کی ٹویٹ کے تمام الفاظ سے اتفاق ہے سوائے ایک لفظ کے

اسے خاتون کیوں کہا؟ کسی طرف سے بھی یہ خاتون لگتی ہے؟؟ خان جی! لفظ خاتون عزت دار بی بی کے لیے استعمال ہوتا ہے نہ کہ کسی بدتہذیب سزا یافتہ مجرمہ کے لیے
 

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
imran khan vs maryam nawaz

thetas the competition Imran khan has chosen for himself

keep it going
Works both ways? Who has Maryum nawaz chosen?

Edit: but I get your point, there are others in PTI who could respond equally well.
 
Last edited:

yaar 20

Senator (1k+ posts)
Harsh reality....
Whatever Maryam and her Papa are ..they are Bold and Brave...💪💪

While.... Imran and Company are coward.
Note my words... even after coming in power ...Coward IK will not do any harm to these people. Basically he's a coward man.
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
گنجگانڈوؤں کی باجی عزت کے ساتھ ساتھ دماغی توازن بھی کھو چکی ہے۔