کرپشن ملکی جڑوں کو کھوکھلا کرکے تباہی کاباعث بنتی ہے:وزیر اعظم شہبازشریف

ct-pakistan-opr-shebaz.jpg


وزیر اعظم شہبازشریف نے پاکستان سے کرپشن کے ناسور کے خاتمے کے عزم کی تجدید کا اظہار کیا ہے، انسداد کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ دور میں جس طریقے سے کرپشن کے جھوٹے الزامات لگا کر سیاسی حریفوں کو جیلوں میں بند کیا گیا اسکی مثال نہیں ملتی۔

وزیراعظم شہبازشریف کا اپنے پیغام میں مزید کہا کہ کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کی راہ میں بدعنوانی ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ کرپشن کسی بھی ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرکے اسکی معاشی و انتظامی تباہی کا باعث بنتی ہے۔ کرپشن سے ملک و قوم کا قیمتی پیسہ نہ صرف شرپسند عناصر کے ہاتھوں میں جانے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جس سے ملک کا امن تباہ ہوتا ہے بلکہ اس سے ادارے کمزوراور لوگوں کا گورننس سے اعتبار اٹھ جاتا ہے۔


آج کا دن اس عہد کی تجدید کا بھی دن ہے کہ ہم سب پاکستانی مل کر کرپشن سےجنگ میں سرخرو ہوں۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی سیاست میں کرپشن کو انتقام کا ذریعہ بنانے کے رواج کو ختم کرنا ہوگا۔ کرپشن کی روک تھام کیلئے تمام سیاسی حلقوں کو مل کر ایک واضح روڈ میپ بنانے کی ضرورت ہے تاکہ سیاسی بیان بازی کی بجائے اسکا مو ثر انداز میں مقابلہ کیا جا سکے۔

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے۔ 2013 سے 2018 تک مسلم لیگ ن کے دورِ حکومت میں ناصرف ملک میں کرپشن کی شرح نیچے آئی۔ وفاقی اور صوبہ پنجاب کی سطح پر اربوں ڈالر کے سی پیک اور دوسرے ترقیاتی منصوبے شروع کرکے پائہ تکمیل تک پہنچائے، کوئی ان منصوبوں میں ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہ کر سکا۔
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Hahahahahahhaah
Ya to yeh awaam buhat bari chutya hai ya is vherry blossom nay chutyapay ke saray record tor diye hain
Yeh madarzaat pooray khandan ke sath corruption main jail kaat chuka hai. Khud yeh aur iska chor beta oath taking walay din saza bhugatne walay thay magar afreen hai haramipan ki
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
ڈیوڈ روز نے صاف لکھا ہے کہ شریف خاندان نے ڈیلی میل سے عدالت کے باہر سیٹلمنٹ یعنی مُک مُکا کر لیا ہے اور ڈیلی میل کو پیسے دے کر کیس ختم کر دیا ہے ۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آپکی کرپشن نے کھوکھلا کر دیا ہے
اس نے صرف اس بات پر اپالوجی کی کہ اس معاملے میں نیب میں کیس نہیں تھا شہھ از شریف پر لیکن کرپشن کے باقی فیکٹ جو انہوں نے چھاپے تھے اس پر وہ قائم ہیں ان پر کوئ معافی نہیں مانگی گئی ۔آپ کے بچوں داماد بیوی نے کہیں کیس لڑ کر نہیں جیتا آپ کا خاندان حرام کاری اور حرام خوری میں نمبر ون ہے
 

KPKInsafian

MPA (400+ posts)
ct-pakistan-opr-shebaz.jpg


وزیر اعظم شہبازشریف نے پاکستان سے کرپشن کے ناسور کے خاتمے کے عزم کی تجدید کا اظہار کیا ہے، انسداد کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ دور میں جس طریقے سے کرپشن کے جھوٹے الزامات لگا کر سیاسی حریفوں کو جیلوں میں بند کیا گیا اسکی مثال نہیں ملتی۔

وزیراعظم شہبازشریف کا اپنے پیغام میں مزید کہا کہ کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کی راہ میں بدعنوانی ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ کرپشن کسی بھی ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرکے اسکی معاشی و انتظامی تباہی کا باعث بنتی ہے۔ کرپشن سے ملک و قوم کا قیمتی پیسہ نہ صرف شرپسند عناصر کے ہاتھوں میں جانے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جس سے ملک کا امن تباہ ہوتا ہے بلکہ اس سے ادارے کمزوراور لوگوں کا گورننس سے اعتبار اٹھ جاتا ہے۔


آج کا دن اس عہد کی تجدید کا بھی دن ہے کہ ہم سب پاکستانی مل کر کرپشن سےجنگ میں سرخرو ہوں۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی سیاست میں کرپشن کو انتقام کا ذریعہ بنانے کے رواج کو ختم کرنا ہوگا۔ کرپشن کی روک تھام کیلئے تمام سیاسی حلقوں کو مل کر ایک واضح روڈ میپ بنانے کی ضرورت ہے تاکہ سیاسی بیان بازی کی بجائے اسکا مو ثر انداز میں مقابلہ کیا جا سکے۔

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے۔ 2013 سے 2018 تک مسلم لیگ ن کے دورِ حکومت میں ناصرف ملک میں کرپشن کی شرح نیچے آئی۔ وفاقی اور صوبہ پنجاب کی سطح پر اربوں ڈالر کے سی پیک اور دوسرے ترقیاتی منصوبے شروع کرکے پائہ تکمیل تک پہنچائے، کوئی ان منصوبوں میں ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہ کر سکا۔
??‍♂️??‍♂️
 
Sponsored Link