کروڑوں لوگوں کی حمایت حاصل ہے عمران خان کو :مجیب الرحمن شامی

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1778502312727560225
https://twitter.com/x/status/1777490623873839143
ان لوگوں کی باتیں سنیں : آج زبیر صاحب جو بڑے فخر سے فوجیوں اور نون لیگ کے بیچ میں ایک گماشتے کا کردار ادا کرتے رہے اب ٹی وی پر بیٹھ کر کہتے ہیں نواز شریف کی سیاست ختم ہو گئی اور نون لیگ کو سب نے قربانی کا بکرا بنا دیا اور ہمارے لیڈر بیوقوف تھے- انکو جب حلوے کا حصّہ نہیں ملا تو کھل کر بھائیں بھائیں کرنے لگے - آج وہ گورنر نہیں مگر ایک بے بس لاچار ہستی ہیں جسکو کوئی لفٹ نہیں کراتا- یہ سب جیسے رانا ثنا اللہ ، جاوید لطیف، خواجہ آصف اور کئی اب کہتے ہیں ہم تو ہار گئے تھے ہمیں کیوں بوٹوں نے جتوایا - مگر اتنی شرم نہیں کہ انکار کر دیں اور کچھ اپنا بھرم ہی رکھ لیں - نہیں انھیں حلوہ پوری بھی کھانی ہے اور شکایات بھی کرنی ہیں - نوکری تو پکّی ہے بس بوٹ پالش کرتے رہو - کیسی زندگی ہے رحم آتا ہے اور ادھرخان جیل میں بیٹھ کر لوگوں کے دلوں پرراج کر رہا ہے
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کے تمام پھٹّو وں کی حمایت حاصل حسی؟
How is your Hippo in the UK?
images
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
لیکن کیونکہ کروڑوں لوگوں میں غریدہ فاروقی، فہد حسین اور منیب فاروق شامل نہیں ہیں اسلئے زمین جنبد نہ جنبد گل محمد کے مصداق یہ کبھی بھی شامی صاحب کی بات تسلیم نہیں کریں گے۔
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
سچ تو یہ ہے پاکستانی فوج اور عوام انتہائی پھٹو ہیں- یہ ایک تلخ اور کڑوا سچ ہے- ۵۰۰۰ سال سے اس خطے کی فوج اور عوام نے ہتیار ڈالے ہیں اس کو کون جھٹلا سکتا ہے- صرف مشرف نے کارگل کراس کر کی ہندستان کی پھیٹی لگائ باقی نیازی یحییٰ ، بجوا، راحیل کیانی کے بارے میں آپ خود ہی لکھتے ہو۔ شہیبزادہ یعقوب خان پہلا پاکستانی افسر تھا جسنے کشمیر میں اپنے سگے بھائی یونس خان سے سینی پی گولی کھائی جب پیچھے ممر کر دیکھا تو پنجابی پٹھان فوج بھاگ چکی تھی-بھٹو کے خلاف تحریک میں کراچی نے اسکی ایسی تیسی کر دی تھی۔ آج پشاور پنڈی لاہور اور ملتان والے کدھر ہیں- صحت کارڈ سے ۶-۶ سٹنٹ لقوے تھر آج ایک بھی نظر نہیں آ رہا ہے؟ کٹھ عمران خان نے کراچی کے لوگوں کے لئے دو متھے بول ہی بول دئیے ہوتے- تو آج کراچی اسکو چڑوا ڈیٹس-