کرونا کےانجام تک ایران پر سےپابندیاں ہٹالی جائیں-وزیراعظم کی ٹرمپ سے اپیل

Nice2MU

President (40k+ posts)
Pakistan first not iran saudia uae or afghanistan

عمران نے یہ اپیل بھی پاکستان کے مفادات ہی کی وجہ سے کی ہوگی کیونکہ اگر ایران میں یہ وباء کنٹرول نہیں ہوتا تو سب سے زیادہ پاکستان ہی متاثر ہوگا ویسے ہی جیسے 9/11 میں کسی پاکستانی کا کوئی کردار نہیں تھا لیکن پاکستان کو مفت میں ہزاروں جانوں اور اربوں ڈالروں کا نقصان ہوا۔
 

Ziggo

Politcal Worker (100+ posts)
I don't think the USA should lift sanctions from Iran until there is the rogue and authoritarian government in Iran.
They will use the opportunity to further their missile program.
The USA should punish Iran severely with maximum sanctions and harshest possible restrictions until they give up. People of Iran deserve a better government.