کرونا کا مریض پاکستان کے اس صوبہ سے ہے جہاں تبدیلی آئے 7 سال ہو گئے۔ ‏ایبٹ آباد پولیس کا جوان

Nice2MU

President (40k+ posts)
انہیں میدانِ جنگ میں بھی 5-سٹار سہولیات چاہیے۔۔۔۔۔۔

پاکستانی قوم سے زیادہ روتیلی اور احسان فراموش قوم میں نے آج تک نہیں دیکھی

اور جاہل ہم تو سحری میں کھانا بھی نہیں کھاتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اگر بیمار ہو تو پھر کیوں روزہ رکھ رہے ہو جھوٹے پٹواری۔
 

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
Yes that is big thing. Government have made a security dome, where from nothing can enter into this province. Penetration of a virus is definitely alarming. Government listen to this poster and look where is crack in that dome.