atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
@4:00 راشن تقسیم کرتے وقت ضرورت مند حقدار کی پہچان کا خاص انتظام کریں
@10:15 قریبی رشتہ داروں کا حق سب سے پہلے ہے
@15:00 سفید پوشوں کو تلاش کرنے کی جستجو کریں
@24:40 دیگر معاملات کے ساتھ ساتھ احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز جمعہ کی اجازت دی جائے
@35:55 لاک ڈاؤن ضروری ہے اس کی غیر ضروری طوالت امن و امان کی خرابی میں نکل سکتا ہے