کرونا صحافی

boss

Senator (1k+ posts)

سوچیں اگر

زرداری یا شریف کی حکومت ہوتی اور ایسی وبا آتی تو سب سے پہلے کیا کرتے؟

‏جواب: ۱۵ جنوری کو اپنی ہر شعبے میں کمپنیاں رجسٹرڈ کرتے۔
‏پھر فنڈز کا اعلان کرتے
‏سارے ٹھیکے اپنے کمپنیوں کو دیتے
‏میڈیا کو اربوں کے اشتہارات دیتے

‏اور اس طرح سرکار کی جیب سے اپنے جیب بھر لیتے

?
 
NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
My father told me , in the 60s and 70,s the Jang newspaper Goons use to go around the city and grab the competition newspapers off the street vendors and burn them, the street vendors stop carrying other newspapers, and JANG became a popular newspapers.
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
My father told me , in the 60s and 70,s the Jang newspaper Goons use to go around the city and grab the competition newspapers off the street vendors and burn them, the street vendors stop carrying other newspapers, and JANG became a popular newspapers.
Good info, so thats how they became Pakistans 'Number 1" newspaper, what bastards.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
سوچیں اگر
زرداری یا شریف کی حکومت ہوتی اور ایسی وبا آتی تو سب سے پہلے کیا کرتے؟

‏جواب: ۱۵ جنوری کو اپنی ہر شعبے میں کمپنیاں رجسٹرڈ کرتے۔
‏پھر فنڈز کا اعلان کرتے
‏سارے ٹھیکے اپنے کمپنیوں کو دیتے
‏میڈیا کو اربوں کے اشتہارات دیتے

‏اور اس طرح سرکار کی جیب سے اپنے جیب بھر لیتے

?
اب بھی سندھ گوورنمنٹ پر نظر رکھیں ۔۔ وہ مال بنانے سے نہیں چوکے گی چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں ۔ سدھ حکومت کا آڈٹ ساتھ ساتھ ہی کیا جائے کہ کہاں ڈنگ مار رہی ہیں ۔

ہاں اگر ان کے دور میں ملک میں وبا پھیلتی تو سب سے پہلے اپنی فیملیز کو ملک سے باہر بھجوا دیتے۔ درجن بھر مذید پولیس آفیسر انکے گھروں کو محفوظ رکھنے کو تعینات کیئے جاتے ،( کچھ دنوں بعد اپنا دفتر مستقل ، لاہور یا رائے ونڈ میں شفٹ کر لیتے) ۔۔اس کے بعد میڈیا کے دوستوں سے مشورہ کرتے کہ وبا کا ملبہ پاک افواج اور اپوزیشن پر کیسے ڈالا جائے ۔ پھر ظاہر ہے سوچتے کہ وبا سے مال کیسے بنانا ہے۔
 
Back
Top