کرنل گھونچو، 40 سیکنڈ میں بے نقاب

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
???? ?????? ??? 40 ????? ??? ?? ????

?? ?? ??? ???? ?? ?? ???? ?????? ?? ?? ??? ???? (?) ???? ???? ?? ? ?? ???? ????? ?? ????? ??? ?? ??? ?? ?? ????? ?? ?? ?? ?? ????? ?????? ?? ?? ?? ???? ?? ???? ???? ?? ?? ???? ??? ???? ???? ????? ?? ????? ????? ???? ??? ???? ?? ??? ???? ??? ??? ??? ???? ???? ??? ???? ?? ???? ?? ????? ?? ??? ?? ??? ?? ????? ???? ???? ?????? ??? ?? ??? ?? ????? ?? ??? ?? ???? ???? ?? ??? ???? ??? ???? ?? ?? ???? ??? ???? ???? ??? ?? ??? ?? ?? ?? ??? ???? ?? ???? ?????? ?????? ???? ?? ??? ??? ???? ???? ???? ?? ?? ???? ?? ???? ?????? ????? ???? ???? ??? ?? ??????? ???? ?? ?? ???? ?? ??? ????? ???? ????? ???? ?? ???? ?????? ???? ??? ? ?? ?? ??? ?? ??? ?? ??????? ????? ??? ??? ??? ??? ?? ????? ???? ??? ??? ?? ???? ?????? ?? ???? ?? ???? ????? ???? ?? ??? ??? ?? ???? ????? ?? ???? ??? ? ? ????? ??? ???? ????? ???? ?? ????? ??? ?? ?? ?? ???? ???? ??????

??? ?? ?? ??? ??? ??? ??? ?? ???? ??? ??? ?? ???? ?????? ?? ??? ???? ???? ?? ?? ??? ?? ?? ?? ??????? ??? ?? ?? ???? ?? ?? ???? ????? ?? ??? ??? ??? ?? ??? ???? ?? ?? ??? ????? ??? ???? ?? ???? ???? ???? ???? ???? ????? ????? ???? ???? ???? ?? ???? ??? ???? ???? ????? ??? ???? ???? ???? ?? ?? ?? ?? ???? ???? ????? ??? ?? ?? ???? ??? ??? ?? ???? ??????? ???? ?? ?? ????? ??? ???? ?? ??? ???? ???? ??? ?? ??? 40 ????? ??? ???? ???? ??? ?? ????? ??????? ?? ??? ???? ???? ??? ?? ????? ?? ???? ??? ????? ??? ?? ?? ???? ???? ?????" ?? ??? ?? ???"? ???? ???? ??? ?? ????? ???? ????? ?? ??? ?? ?? ???? ???? ???? ?? ??? ???? ?? ?? ???? ?????"?? ????? ??? ?? ???? ????? ???? ??? ??? ?? ????? ????????? ??"? ?? ?? ???? ???? ??? ?? ???? ???? ??? ? ?? ?? ?? ?? ??? ?? ??? ???? ???? ??????? ???? ?????? ?? ???? ???? "??? ????? ??? ?? ?? ??? ?? ??? ???? ???? ??????"?

??? ???? ?????? ?? ????? ?????? ?????? ??? ??? ??? ??? ?? ?? ???? ?? ???? ????? ???? ??? ??? ?? ????? ????? ??? ??? ??? ?? ??? ?? ?? ??? ?? (???? ?? ??? ???? ????? ??? ??) ????? ???? ???? ??????? ???? ?? ???? ????? ???? ?????? ?? ??? ?? ???? ??????????? ???? ???? ?? ??????

Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے اس بات کا یقین تو نہیں لیکن میرے خیال ہے کہ اگر ویڈیو دو کمیروں اور دو انگلز سے بنائی جائے تو وہ قبول کی جاتی ہے
 
Last edited:

Memon Fayaz

MPA (400+ posts)
kuch dino pehle ek programme men ye sahab tasleem kar chuke hen k ye pese mene lie per kisi kam k lie hen na k blackmailing k hen..
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

سمیع صاحب ، اس میں حیرت زدہ ہونے والی بات نہیں کیونکہ بالاخر یحیا شرابی ، مشرف بھانڈ بھی تو اسی ادارے میں سالہا سال رھنے کے بعد صف اول کے جرنیل بن پاۓ تھے ، یعنی اس ادارے میں کریکٹر کو کوئ اھمیت نہیں دی جاتی حالانکہ کردار ہی سب سے پہلا معیار ہونا چاھیے کسی بھی شخص کو ترقی دینے سے پہلے پرکھنے کا ۔

Prince of Dhump

Senator (1k+ posts)
shayad unka ye matlab ho ke (table per ta hi nahi to) mene pesa nhi utaya
background ko zehen me ruk kar bracket me baat ko hazaf kia jasakta he
baki Allah jane
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

سمیع صاحب ، اس میں حیرت زدہ ہونے والی بات نہیں کیونکہ بالاخر یحیا شرابی ، مشرف بھانڈ بھی تو اسی ادارے میں سالہا سال رھنے کے بعد صف اول کے جرنیل بن پاۓ تھے ، یعنی اس ادارے میں کریکٹر کو کوئ اھمیت نہیں دی جاتی حالانکہ کردار ہی سب سے پہلا معیار ہونا چاھیے کسی بھی شخص کو ترقی دینے سے پہلے پرکھنے کا ۔

کہتے ہیں کہ انگریز نے فوج میں کمیشن کے لیے ایک عجیب طریقۂ کار رکھا تھا۔ جس میں خاندانی پس منظر کو بھی مدّنظر رکھا جاتا تھا۔ البتہ جنرل ضیا جیسا ایک ڈکٹیٹر آیا اس نے اس طریقۂ کار کو بدل دیا۔ جس سے ہر ایرا غیرا فوج میں داخل ہوا۔جس نے فوج کے مجموعی مزاج کو بدل دیا۔
موجودہ جرنیل اسی دور کی پیداوار ہیں۔اور پھر یہ جرنیل بغیر کوئی جنگ لڑے جرنیل بن گئے۔اوپر سے فوج میں اندرون احتساب کا نظام مشرف صاحب کی بدولت ختم ہو گیا۔ تو ایسے ہی جرنیل سامنے آئیں گے۔
 
United4Pak

Minister (2k+ posts)
Most of Pak Army is very professional yet few of them give them a bad name. It is about time that like politicians, army and journalists should clean themselves from black sheep.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

کہتے ہیں کہ انگریز نے فوج میں کمیشن کے لیے ایک عجیب طریقۂ کار رکھا تھا۔ جس میں خاندانی پس منظر کو بھی مدّنظر رکھا جاتا تھا۔ البتہ جنرل ضیا جیسا ایک ڈکٹیٹر آیا اس نے اس طریقۂ کار کو بدل دیا۔ جس سے ہر ایرا غیرا فوج میں داخل ہوا۔جس نے فوج کے مجموعی مزاج کو بدل دیا۔
موجودہ جرنیل اسی دور کی پیداوار ہیں۔اور پھر یہ جرنیل بغیر کوئی جنگ لڑے جرنیل بن گئے۔اوپر سے فوج میں اندرون احتساب کا نظام مشرف صاحب کی بدولت ختم ہو گیا۔ تو ایسے ہی جرنیل سامنے آئیں گے۔

آپ بجا فرمارھے ہیں لیکن اگر کوئ چیزبدل دی گئ ہے اور اس سے کارکردگی میں بہتری نہیں آتی تو اسے دوبارہ بدلا جاسکتا ہے ، مگرمحترم یحیا خان تو بڑاپرانا گناہگار تھا اور ہمیشہ نشہ میں دھت رھتا تھا ، وہ کیسے اتنا اوپر جا پہنچا، اس وقت تو ضیا الحق اقتدار میں نہیں تھا لیکن فوج میں انتہائ بے شرمی کے کئ کلب پاۓ جاتے تھے

میں اپ کو یحیٰ خان کا ایک واقعہ سناتا ہوں۔ اس کا کردار یعنی یحیٰ کا بیٹا آج بھی زندہ ہے اور فخر سے یہ بات کہتا ہے۔

جب یحییٰ خان چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر تھا اور صرد پاکستان تھا تو اس کے بیٹے کو بینک میں اعلیٰ افسر کی جاب ملی۔
یحییٰ خان نے بیٹے سے پوچھا؛ کیا یہ ملازمت تمہیں میرٹ پر ملی ہے یا میری وجہ سے ملی ہے؟
بیٹے نے جواب دیا؛ نہیں بینک کے ایک ایکسیکٹیو نے مجھے بلا کر کہا کہ میرے پاس مطلوبہ ڈگری ہے اس لیے اگر میں اس جاب کے لیے اپلائی کروں تو مجھے یہ ملازمت مل سکتی ہے۔
یحییٰ نے کہا؛گویا یہ پوسٹ نہ اخبار میں آئی ہے نہ تم نے مقابلہ کر کے یہی پوسٹ حاصل کی۔ تم جا کر اسی ایکسیکٹو سے کہو کہ اگر میرا پاب صدر پاکستان نہ ہو تو کیا یہ پوسٹ پھر بھی مجھے ملے گی۔ ساتھ میں یہ بھی کہا کہ میں جانتا ہوں تم تکنے لائق ہو۔ تم سے زیادہ لائق اور لوگ اس پاکستان میں ہے انہیں کیوں یہ جاب نہیں ملی۔ جاؤ جا کر یہ استعفیٰ دو یا یہ گھر چھوڑ دو

اور یحییٰ کے بیٹے نے خاموشی سے جا کر استعفیٰ دے دیا۔

یہ الگ بات کہ اس جنرل کو حکومت کی ہوس ہو گئی اور اس نے پورا پاکستان توڑ دیا۔
 
افوس کا مقام تو یہی ہے کہ جب نشہ کی حالت ہو اور ملک کے مستقبل کا اہم فیصلہ بھی کرنا ہو اور پھر نورجہاں کے گیت کا بھی وقت ہو تو پھر ایسے شخص کی یہ ایمانداری ملک کو بچانے میں مدد گار نہ بن سکی ۔

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

میں اپ کو یحیٰ خان کا ایک واقعہ سناتا ہوں۔ اس کا کردار یعنی یحیٰ کا بیٹا آج بھی زندہ ہے اور فخر سے یہ بات کہتا ہے۔

جب یحییٰ خان چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر تھا اور صرد پاکستان تھا تو اس کے بیٹے کو بینک میں اعلیٰ افسر کی جاب ملی۔
یحییٰ خان نے بیٹے سے پوچھا؛ کیا یہ ملازمت تمہیں میرٹ پر ملی ہے یا میری وجہ سے ملی ہے؟
بیٹے نے جواب دیا؛ نہیں بینک کے ایک ایکسیکٹیو نے مجھے بلا کر کہا کہ میرے پاس مطلوبہ ڈگری ہے اس لیے اگر میں اس جاب کے لیے اپلائی کروں تو مجھے یہ ملازمت مل سکتی ہے۔
یحییٰ نے کہا؛گویا یہ پوسٹ نہ اخبار میں آئی ہے نہ تم نے مقابلہ کر کے یہی پوسٹ حاصل کی۔ تم جا کر اسی ایکسیکٹو سے کہو کہ اگر میرا پاب صدر پاکستان نہ ہو تو کیا یہ پوسٹ پھر بھی مجھے ملے گی۔ ساتھ میں یہ بھی کہا کہ میں جانتا ہوں تم تکنے لائق ہو۔ تم سے زیادہ لائق اور لوگ اس پاکستان میں ہے انہیں کیوں یہ جاب نہیں ملی۔ جاؤ جا کر یہ استعفیٰ دو یا یہ گھر چھوڑ دو

اور یحییٰ کے بیٹے نے خاموشی سے جا کر استعفیٰ دے دیا۔

یہ الگ بات کہ اس جنرل کو حکومت کی ہوس ہو گئی اور اس نے پورا پاکستان توڑ دیا۔

یحییٰ خان جیسے شخص کے کردار کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ واقعہ ٹوٹلی من گھڑ ت لگتا ہے، بھلا یحییٰ خان جیسا انتہائی لا پروا اور غیر ذمہ دار شخص اتنا اصول پسند کیسے ہوسکتا ہے؟ اور سونے پر سہاگا کہ اس واقعے کا سورس بھی یحییٰ خان کا بیٹا ہی ہے، یعنی گھر کا معاملہ ہی ہے، اب بیٹا باپ کی کردار سازی کے لئے کچھ نہ کچھ تو کرے گا ہی۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

میں اپ کو یحیٰ خان کا ایک واقعہ سناتا ہوں۔ اس کا کردار یعنی یحیٰ کا بیٹا آج بھی زندہ ہے اور فخر سے یہ بات کہتا ہے۔

جب یحییٰ خان چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر تھا اور صرد پاکستان تھا تو اس کے بیٹے کو بینک میں اعلیٰ افسر کی جاب ملی۔
یحییٰ خان نے بیٹے سے پوچھا؛ کیا یہ ملازمت تمہیں میرٹ پر ملی ہے یا میری وجہ سے ملی ہے؟
بیٹے نے جواب دیا؛ نہیں بینک کے ایک ایکسیکٹیو نے مجھے بلا کر کہا کہ میرے پاس مطلوبہ ڈگری ہے اس لیے اگر میں اس جاب کے لیے اپلائی کروں تو مجھے یہ ملازمت مل سکتی ہے۔
یحییٰ نے کہا؛گویا یہ پوسٹ نہ اخبار میں آئی ہے نہ تم نے مقابلہ کر کے یہی پوسٹ حاصل کی۔ تم جا کر اسی ایکسیکٹو سے کہو کہ اگر میرا پاب صدر پاکستان نہ ہو تو کیا یہ پوسٹ پھر بھی مجھے ملے گی۔ ساتھ میں یہ بھی کہا کہ میں جانتا ہوں تم تکنے لائق ہو۔ تم سے زیادہ لائق اور لوگ اس پاکستان میں ہے انہیں کیوں یہ جاب نہیں ملی۔ جاؤ جا کر یہ استعفیٰ دو یا یہ گھر چھوڑ دو

اور یحییٰ کے بیٹے نے خاموشی سے جا کر استعفیٰ دے دیا۔

یہ الگ بات کہ اس جنرل کو حکومت کی ہوس ہو گئی اور اس نے پورا پاکستان توڑ دیا۔

نشے کی حالت میں بعض دفعہ انسان ایسی بات بھی کرجاتا ہے جو اعلیٰ اور معیاری ہوتی ہے۔
حالت نشے میں ایک شرابی نے اپنے نوکر حکم دیا کہ شراب کی بوتلیں توڑ دو، لیکن بعد میں جب اسے پتہ چلا کہ نوکر نے شراب پھینک دی ہے تو وہ بھت غصہ میں آگیا اور نوکر سے کہا جانتا نہیں ہے کہ میں نشہ میں تھا
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
اگر فوج میں واقعی عقل اور فہم ہی معیار ہوتا تو جنرل مشرف اور یحییٰ خان جیسے لوگ کبھی لیفٹننٹ جنرل تک نہ پہنچتے
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
آپ جیسے بوٹ مار مطلب اینٹی بوٹ پالیشئے سے مل کر خوشی ہوئی

شائد آپ کم کمینٹ کرتے ہے

آپ بجا فرمارھے ہیں لیکن اگر کوئ چیزبدل دی گئ ہے اور اس سے کارکردگی میں بہتری نہیں آتی تو اسے دوبارہ بدلا جاسکتا ہے ، مگرمحترم یحیا خان تو بڑاپرانا گناہگار تھا اور ہمیشہ نشہ میں دھت رھتا تھا ، وہ کیسے اتنا اوپر جا پہنچا، اس وقت تو ضیا الحق اقتدار میں نہیں تھا لیکن فوج میں انتہائ بے شرمی کے کئ کلب پاۓ جاتے تھے

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
آپ جیسے بوٹ مار مطلب اینٹی بوٹ پالیشئے سے مل کر خوشی ہوئی

شائد آپ کم کمینٹ کرتے ہے

جناب والا، میں چاھتا ہوں کہ میری فوج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک فوج ہو ، لیکن ان بھانڈ جرنلوں نے اپنی لیٹنے کی مشق اس طرح سے طوالت سے استعمال کی ہے کہ اب ان میں صفائ کا عمل اشد ضروری ہوگیا ہے اور جسے اب تک اعلی قیادت روکے کھڑی ہے ۔ لیکن ھم بھی اپنا احتجاج جاری رکھیں گے ۔

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے اس بات کی خوشی ھے کہ ملک ریاض نے ھمت کر کے بلیک میلنگ کے لمبے سلسلے کو روکنے کا قدم اٹھا ھی لیا، لیکن مجھے ذرا خوشی نھیں کہ ھماری طرف سے اس کیس کی پیروی سہراب نے سنبھالی ھے، اس کی وجہ سھراب کی جہالت ھے، اس آرٹیکل میں سہراب نے جتنی باتیں لکھ دی ھیں، ڈر ھے کہ ھم کیس ھار جایؑیں گے

پہلی بات تو یہ کہ ملازمت سے فارغ ھو چکے کرنل کا معاملہ فوجی عدالت میں نھیں جا رھا، اسے ملک کی عام عدالت ھینڈل کرے گی، سہراب کی جہالت کا دوسرا ثبوت یہ ھے کہ راحیل شریف کا اس سے کچھ لینا دینا نھیں، کرنل اور ملک ریاض کے درمیان معاملات ان کا ذاتی دردِ سر ھے

سہراب اس نکتے کو بھی فراموش کر گیا کہ ملک ریاض فیڈر سے دودھ نھیں پیتا اور نہ 5 کروڑ معمولی رقم ھے، آخر بلیک میل کرنے کے لیے کچھ خاص راز بھی تو کرنل کے پاس ھوں گے، سھراب نے اپنے موکل سے پوچھا تک نھیں کہ آخر یہ چکر ھے کیا ؟

جہاں تک میں سمجھا ھوں، 5 کروڑ تو ملک ریاض دے چکا اور اب خاموش رہ کر بھی وہ پیسے تو واپس آنے والے نھیں، ملک ریاض جب بلیک میلنگ کے الزام کو ثابت کرے گا تو ساتھ ان باتوں کا بتاےؑ گا جن کی وجہ سے بلیک میل ھوا، یہ ھمارے لیے بھی چٹپٹا ھوگا ۔۔ دوسری طرف بلیک میلنگ کا کیس بنانے کے لیے یہ پُرانی ویڈیو کافی نھیں ھو گی، کرنل جو مزید رقم کے لیے تقاضا کر رھا تھا، اس کا ثبوت دینا ھوگا

پُرانی ویڈیو بے شک ایک حقیقت ھے لیکن اس میں ریکارڈ گفتگو اگر کرنل کے دھمکانے اور ملک صاحب کے منت ترلے کی ھے تو ویڈیو مفید ھو گی، لیکن اگر کرنل کچھ نامعلوم معاملات میں تفصیل کے بغیر صرف یقین دہانی کراتا نظر آتا ھے کہ کام ھو جاےؑ گا، ملک صاحب فکر نہ کرو، میں صاحب سے بات کر لوں گا،،، وغیرہ وغیرہ تو رقم لینا قانونی ھو جاتا ھے کیوںکہ کرنل خدمات کا معاوضہ لے رھا ھے اور ملک صاحب اپنی مرضی سے دے رھے ھیں

اگر گفتگو میں معاملات کی تفصیل بھی موجود ھے تو عدالت نوٹس لے سکتی ھے اور چاھے تو مزید تفتیش کا حکم بھی دے سکتی ھے

ایک دلچسپ بات تو میں بتانا بھول ھی گیا کہ کرنل صاحب سہراب کے واضح تعصبانہ رویے کی وجہ سے اسے کیس کی پیروی سے الگ کرنے کی درخواست بھی دے سکتے ھیں، ایسی صورت میں سہراب اپنا دو دن کا چیمبر بند کر کے واپس کموڈ پر بیٹھ جاےؑ گا
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

نشے کی حالت میں بعض دفعہ انسان ایسی بات بھی کرجاتا ہے جو اعلیٰ اور معیاری ہوتی ہے۔
حالت نشے میں ایک شرابی نے اپنے نوکر حکم دیا کہ شراب کی بوتلیں توڑ دو، لیکن بعد میں جب اسے پتہ چلا کہ نوکر نے شراب پھینک دی ہے تو وہ بھت غصہ میں آگیا اور نوکر سے کہا جانتا نہیں ہے کہ میں نشہ میں تھا

:lol: :lol: :lol:

افسوس کہ شرابی کی رحلت ہوچکی وگرنہ اس نیک قدم کی معنویت کا تعین
ضرور کرتے
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
مجھے اس بات کی خوشی ھے کہ ملک ریاض نے ھمت کر کے بلیک میلنگ کے لمبے سلسلے کو روکنے کا قدم اٹھا ھی لیا، لیکن مجھے ذرا خوشی نھیں کہ ھماری طرف سے اس کیس کی پیروی سہراب نے سنبھالی ھے، اس کی وجہ سھراب کی جہالت ھے، اس آرٹیکل میں سہراب نے جتنی باتیں لکھ دی ھیں، ڈر ھے کہ ھم کیس ھار جایؑیں گے

پہلی بات تو یہ کہ ملازمت سے فارغ ھو چکے کرنل کا معاملہ فوجی عدالت میں نھیں جا رھا، اسے ملک کی عام عدالت ھینڈل کرے گی، سہراب کی جہالت کا دوسرا ثبوت یہ ھے کہ راحیل شریف کا اس سے کچھ لینا دینا نھیں، کرنل اور ملک ریاض کے درمیان معاملات ان کا ذاتی دردِ سر ھے

سہراب اس نکتے کو بھی فراموش کر گیا کہ ملک ریاض فیڈر سے دودھ نھیں پیتا اور نہ 5 کروڑ معمولی رقم ھے، آخر بلیک میل کرنے کے لیے کچھ خاص راز بھی تو کرنل کے پاس ھوں گے، سھراب نے اپنے موکل سے پوچھا تک نھیں کہ آخر یہ چکر ھے کیا ؟

جہاں تک میں سمجھا ھوں، 5 کروڑ تو ملک ریاض دے چکا اور اب خاموش رہ کر بھی وہ پیسے تو واپس آنے والے نھیں، ملک ریاض جب بلیک میلنگ کے الزام کو ثابت کرے گا تو ساتھ ان باتوں کا بتاےؑ گا جن کی وجہ سے بلیک میل ھوا، یہ ھمارے لیے بھی چٹپٹا ھوگا ۔۔ دوسری طرف بلیک میلنگ کا کیس بنانے کے لیے یہ پُرانی ویڈیو کافی نھیں ھو گی، کرنل جو مزید رقم کے لیے تقاضا کر رھا تھا، اس کا ثبوت دینا ھوگا

پُرانی ویڈیو بے شک ایک حقیقت ھے لیکن اس میں ریکارڈ گفتگو اگر کرنل کے دھمکانے اور ملک صاحب کے منت ترلے کی ھے تو ویڈیو مفید ھو گی، لیکن اگر کرنل کچھ نامعلوم معاملات میں تفصیل کے بغیر صرف یقین دہانی کراتا نظر آتا ھے کہ کام ھو جاےؑ گا، ملک صاحب فکر نہ کرو، میں صاحب سے بات کر لوں گا،،، وغیرہ وغیرہ تو رقم لینا قانونی ھو جاتا ھے کیوںکہ کرنل خدمات کا معاوضہ لے رھا ھے اور ملک صاحب اپنی مرضی سے دے رھے ھیں

اگر گفتگو میں معاملات کی تفصیل بھی موجود ھے تو عدالت نوٹس لے سکتی ھے اور چاھے تو مزید تفتیش کا حکم بھی دے سکتی ھے

ایک دلچسپ بات تو میں بتانا بھول ھی گیا کہ کرنل صاحب سہراب کے واضح تعصبانہ رویے کی وجہ سے اسے کیس کی پیروی سے الگ کرنے کی درخواست بھی دے سکتے ھیں، ایسی صورت میں سہراب اپنا دو دن کا چیمبر بند کر کے واپس کموڈ پر بیٹھ جاےؑ گا

کونسے سہراب کی بات کررہے ہو بھائی ؟؟؟
 
Back
Top