کراچی:گداگر بچہ بھیک مانگنے پر قتل

4beggerbacjhakilled.jpg

کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں سیکیورٹی گارڈ نے ظلم کی انتہا کردی، بھیک مانگنے پر مقامی ریسٹورنٹ کے باہر کھڑے سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے بچے کی جان لے لی،بچہ ہوٹل کے باہر گداگری کر رہا تھا کہ ریسٹورنٹ کے سیکیورٹی گارڈ نے منع کردیا۔

سیکیورٹی گارڈ کی بات نہ ماننے پر بچے پر فائرنگ کر دی گئی جس سے بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا،ملزم لاش جیکسن تھانے کی حدود میں پھینک کر فرار ہوگیا تھا،پولیس نے نجی سیکیورٹی کمپنی کے گارڈ کیخلاف ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا۔

مفرور سیکیورٹی گارڈ کی تلاش جاری ہے،بچے کی لاش تدفین کے لیے سکھر روانہ کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب والدہ کا کہنا ہے کہ عمر اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ ہوٹل کے باہر چیز بیچ رہا تھا۔ بچے کا تعلق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے بتایا جارہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1591704535952936960
بچے کے قتل پر سندھ حکومت نے نوٹس لے لیا ہے اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
Security Guard ko zaroor pakarain, lekin ye investigation bhi honi chahoye ke, is bachay ko Dera Bugti say kaun laya Karachi, aur kiun is paishay "BHEEK MANGNAY" may dala?
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بچہ بلاول ہاؤس کی قریب بھیک مانگ رہا تھا گارڈ نےاسےوہاں بھیک مانگنے سے منع کیا، بات نہ ماننے پر سیکیورٹی گارڈ نے بچے پرگولی چلائی اپنے ایک ساتھی کے ساتھ موٹرسائیکل پر لےکرجارہا تھاکہ ضیا الدین اسپتال کےقریب بچہ دم توڑ گیاجس پر گارڈ بچےکی لاش کچرا کنڈی میں پھینک کر فرار ہوگیا،

The boat basin incident is very depressing, the heartless security guard shot dead a poor child, and then dumped the body in the garbage dump, and the police have yet to arrest the killer of this innocent.
https://twitter.com/x/status/1592091118740467713
https://twitter.com/x/status/1592224090911551489
FhkjOFrXEAEV2Xg
 
اس معاشرے میں یہ واقعہ ایسا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ۔۔۔ او میرے اللّٰہ ۔
میرا دل کانپ کے رہ گیا جب یہ پڑھا ۔۔۔۔۔۔۔
اے بے حس اور خود غرض قوم ڈر اللّٰہ کے عزاب سے​
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Inn haram zadoon ka iss say bhi bura hashar hoga .?
Allah bachay kay maa bap ko sabar jameel ata farmaay.
 
Last edited: