کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ماہ رمضان المبارک کے دوران قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹ، موبائل فونز اور موٹر سائیکلز دینے کا اعلان کیا ہے۔
ایک پریس کانفرنس میں، گورنر ٹیسوری نے کہا کہ گزشتہ دو سالوں سے لوگوں کی گورنر ہاؤس آمد بڑھتی جا رہی ہے، جہاں ہزاروں طلبہ آئی ٹی کے کورسز کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 56 لاکھ لوگوں نے گورنر ہاؤس کا دورہ کیا ہے۔
انہوں نے اعلان کیا کہ اس بار رمضان المبارک "اتحاد رمضان" کے نام سے منایا جائے گا، جس میں مختلف ممالک سے قاری اور نعت خواں بھی شرکت کریں گے۔ گورنر نے کہا کہ بچوں کے پہلے روزے بھی کھلوائے جائیں گے اور شہدا کی فیملیز کو مدعو کیا جائے گا تاکہ ان سے شہدا کے رمضان کے تجربات کے بارے میں پوچھا جا سکے۔
گورنر سندھ نے یہ بھی بتایا کہ 10 لاکھ لوگوں کے لیے گورنر ہاؤس میں انتظامات کیے جا رہے ہیں، جہاں قرعہ اندازی کے ذریعے 50 پلاٹ، 100 موبائل فونز اور موٹر سائیکلز دی جائیں گی۔ خاص طور پر، فیملیز کے ساتھ آنے والوں کا خیال رکھا جائے گا۔
کامران ٹیسوری نے اتحاد رمضان کو اتحاد اور محبت کا پیغام دینے کا موقع قرار دیا، جس کے لیے بہترین انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ روزانہ شہر کے دورے کریں گے اور ٹینکرز کو مقررہ وقت سے ہٹ کر چلتے دیکھ کر انہیں ٹریفک پولیس کے حوالے کریں گے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ اگر ٹریفک پولیس ان کے حوالے کی جائے تو وہ کسی بھی حادثے کی ذمہ داری لیں گے۔
انہوں نے حکومت اور پولیس کو تنبیہہ کی کہ ٹریفک کے حادثات کو روکنے اور غفلت کرنے والوں کو سزا دینے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ ٹینکرز کی وجہ سے 70 سے زیادہ لوگوں کی موت کے بعد کتنے ایس اوز کو سزا دی گئی، اور زور دیا کہ سزا اور جزا کا عمل زیادہ نظر آنا چاہیے۔

تقی عثمانی مولوی کا حضرت عمر چور ڈاکو فراڈیا موٹر سائکل چور کونسے شہدا کی فیملی کو بلانے کی بات کر رہا ہے ان شہدا کی فیملیز کو بلائے گا جنکو شہدا کو رینجرز نے شہید کیا ؟
جن مہاجر نوجوانوں کو مِسنگ پرسن کیا انکو ؟ یا پھر ان بلوچوں اور پٹھانوں اور بلڈی سویلینز کی فیمیلیز کو جن کو فوج اور رینجرز نے سیدھی سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا ؟ کونسے شہیدوں کی فیملیز کو بلائے گا یہ سائکل چور دہشت گرد فراڈیا