کراچی کے بعد اب لاہورمیں بھتہ

dildar

MPA (400+ posts)
7-25-2015_56448_1.gif

http://jang.com.pk/jang/jul2015-daily/25-07-2015/u56448.htm
 
dildar

MPA (400+ posts)
Re: کراچی کے بعد اب لاہور

لاہور اور پنجاب بھر میں بھتہ خوری کا رحجان بڑھتا جارہا ہے ، اغوا براۓ تاوان کا خوفناک کاروبار تو فوج کی کاروائی کے بعد ختم ہو چکا ہے ورنہ حکمرانوں نے اسکے خاتمے کیلئے کچھ بھی نہیں کیا تھا

پولیس کی اشیرواد کے بغیر منشیات اور بھتہ خوری کا کاروبار کرنا ناممکن ہے ،بلکہ ایسا سوچنا بھی حماقت ہوگی اسلئے پولیس کی صفائی کرنے کیلئے ایک بھرپور اپریشن ضروری ہو گیا ہے

بہتر ہوگا کہ عوام کو پولیس کے چنگل سے بھی فوج ہی آزاد کرواۓ
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کراچی کے بعد اب لاہور

آسان حل۔۔۔ صاف تحقیقات اور سٹریٹ فائر مجرموں کے سروں پے
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کراچی کے بعد اب لاہور

جب سے پی ٹی آئ ایم کیو ایم کے نقش قدم پر چل نکلی ہے یہی ہونا ہے

لاہور اور پنجاب بھر میں بھتہ خوری کا رحجان بڑھتا جارہا ہے ، اغوا براۓ تاوان کا خوفناک کاروبار تو فوج کی کاروائی کے بعد ختم ہو چکا ہے ورنہ حکمرانوں نے اسکے خاتمے کیلئے کچھ بھی نہیں کیا تھا

پولیس کی اشیرواد کے بغیر منشیات اور بھتہ خوری کا کاروبار کرنا ناممکن ہے ،بلکہ ایسا سوچنا بھی حماقت ہوگی اسلئے پولیس کی صفائی کرنے کیلئے ایک بھرپور اپریشن ضروری ہو گیا ہے

بہتر ہوگا کہ عوام کو پولیس کے چنگل سے بھی فوج ہی آزاد کرواۓ
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کراچی کے بعد اب لاہور

جب سے پی ٹی آئ ایم کیو ایم کے نقش قدم پر چل نکلی ہے یہی ہونا ہے

Acha. tu kia Drama-e-Alla ki phatti hai PTI key ghundon (As per your comment) par hath daltey huay?

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کراچی کے بعد اب لاہور

ایک جاوید چوہدری۔۔۔

دوسرا طلعت حسین۔۔۔

اور تیسرے یہ سیاست پی کے کے پوتڑوں کے دانشور ان کا ساڑ ہی نہی مکتا، ہر جگہ اپنا سکور سیٹل کرنے پہنچ جاتے ہیں

خان کی سپورٹ کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ اس کے مخالف بھڑووں کا پورا مینا بازار ہے۔۔۔
 
Last edited:

Captain Safdar

Add Arshad Shareef as well......watch all his programs...he will never invite some one who has left N league or PPP becuz of internal party issues but he will invite any ex-PTI member to insult the party ...... :)
 
مطلب ارشد شریف اب تیسرے نمبر پے آ گیا اور۔۔۔۔

سیاست پی کے کے پوتڑوں کے دانشور چوتھے نمبر پے۔۔۔ میں تو انہیں تھرڈ کلاس ریٹ کرتا تھا یہ تو اس سے بھی نیچے آ گئے
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کراچی کے بعد اب لاہور

Add Arshad Shareef as well......watch all his programs...he will never invite some one who has left N league or PPP becuz of internal party issues but he will invite any ex-PTI member to insult the party ...... :)

Personally i don't blame Arshad. Though he is biased as seems. but I think he is very hurt with what PTI has done in recent times. Since he isn't seasoned like others, thats why he isn't able to hide his emotions. Anyway, For me he isn't a lifafa.

Same goes for talat. He is biased just because he is the one who said "Yeh Apnay ap ko Hero Smajhta hai" , he is against Imran on personal level, and unable to hide his anger and hate. Otherwise, he is ok person.
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کراچی کے بعد اب لاہور

​ہم تو عرض کرتے ہیں باقی آپ کی زبان بتاتی ہے کہ آپ کیا کرتے ہیں- خالص پی ٹی آئ کی خوش گفتاری-۔ جیسا لیڈر ویسے ہی گھٹیا لب و لہجہ والے پیروکار

بھونکو بھونکو پیسہ ملے گا
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کراچی کے بعد اب لاہور

علی بھائ غنڈوں سے ہر شریف آدمی بچتا ہے- آپ ہی بتائیں کراچی میں کیا کرلیا آپ نے ایم کیو ایم کے خلاف

Acha. tu kia Drama-e-Alla ki phatti hai PTI key ghundon (As per your comment) par hath daltey huay?