بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
میرا ایک سوال ہے کے کراچی سے تعلق رکھنے والے محب وطن، سیلف میڈ، اعلیٰ دماغ اپنے اپنے شعبے کی بلندی پر پوھنچنے والے
متحدہ کے بجاے پی ٹی ای میں کیوں شامل ہو رہے ہیں؟؟؟
آخر متحدہ میں ایسا کیا ہے؟؟
ڈاکٹر قدیر
نیوکلیر سائنٹسٹ پاکستانیوں کا ہیرو
اسد عمر
اینگرو کیمیکل کے سابق چیف ایگزیکٹو
کارپوریٹ سیکٹر کا ستارہ
سیلف میڈ
حب الوطنی مسلّمہ
جسٹس وجیہہ الدین
وکلا برادری کا بے داغ نام
آخر یہ لوگ متحدہ میں کیوں نا گئے؟؟
اور انکا جھکاؤ پی ٹی آئ کی طرف کیوں؟؟