کراچی کو صومالیہ بنانے کی دھمکی

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
آبادی بہت بڑھ چکی اس لیے جس سیاسی یا عوامی شخصیت کے منہ سے پاکستان کا منھ توڑنے یا ملک کے خلاف , کوئی بھی بات نکلتی ہے اسکے اسی منہ اور بولنے والی زبان کو گولی مار دو یا کاٹ دو ..... .آبادی تو کم ہونا ہی ہے کسی طریقے سے ہو اچھا ہے
 
Last edited:

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
simple answer to all of this, a well known hidden secret:
"karachi is on raw's hist list."
just like tafoo, all mqm goons should be banned on tv period.
for time being let them "bark" in jinnah ground!!!!!!
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
simple answer to all of this, a well known hidden secret:
"karachi is on raw's hist list."
just like tafoo, all mqm goons should be banned on tv period.
for time being let them "bark" in jinnah ground!!!!!!
Raw ke Bharvon ki zubanain khainch karr unkay andarr hi dai di jain
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل راحیل شریف سے دردمندانہ اپیل
جنرل راحیل شریف صاحب اب جب آپ نے کرپٹ سیاستدانوں کے بادشاہ آصف زرداری پر ہاتھ ڈالا ہے تو خدارا پیچھے نہیں ہٹنا کیونکہ یہ معاشی دہشتگرد ایک مافیا کی طرح ہمارے وطن سے چمٹے ہوئے ہیں اگر ان کو چھوڑ دیا گیا تو یہ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہوجائیں گے۔ خدارا اس موقع کو ہاتھ سے نہیں جانے دینا ورنہ تاریخ اور قوم آپکو کبھی معاف نہیں کرے گی کیونکہ لاڑکانہ ۔ کراچی سے خضدار لاہور پشاور اور خیبر وزیرستان تک قوم آپ کے پیچھے کھڑی ہے۔
صرف زرداری نہیں بلکہ نواز شریف۔ شہباز شریف۔ اسفندیار ولی، فضل الرّحمٰن، شیرپاؤ،یوسف رضا گیلانی، پرویز اشرف سمیت تمام کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب کرنا۔ ہم مارشل لاء کے خلاف ہیں لیکن دوسری طرف یہ بات بھی ثابت ہوگئ ہے کہ موجودہ نظام میں تبدیلی ووٹ سے نہیں آسکتی کیونکہ یہاں تو ووٹ ہی تبدیل ہوجاتا ہے اور اس کالے دھن میں اعلٰی عدالتوں کے کرپٹ جج اور الیکشن کمیشن بھی ملوث ہے۔
جنرل راحیل شریف صاحب یہ معاشی دہشتگرد آتشی دہشتگردوں سے زیادہ ظالم ہیں آتشی دہشتگرد تو کم از کم مظلوم عوام کو فوراً جنت میں پہنچا دیتے ہیں جبکہ معاشی دہشتگرد تو عوام کا خون چوستے ہیں یہ عوام کو نہ جینے دیتے ہیں نہ مرنے دیتے ہیں بلکہ عوام کو 65 سالوں سے ذلیل و خوار کررہے ہیں
راحیل شریف صاحب ڈنڈا اٹھائیے قوم آپکے ساتھ ہے زرداری،الطاف حسین،نوازشریف،شہباز شریف،اسفندیار ولی،آفتاب شیر پاؤ،یوسف رضا گیلانی،اسحاق ڈار،پرویز اشرف،ملک ریاض سمیت تمام لٹیرے اور کرپٹ سیاستدانوں،بیوروکریٹس، ججوں اور جرنیلوں کو کیفرِکردار تک پہنچانا ہے۔پوری قوم آپکی احسان مند ہوگی۔قدم بڑھاؤ اور ڈٹ جاؤ کراچی سے لیکر خیبر تک پوری قوم آپکے ساتھ ہے۔