کراچی: ڈاکو اسلحے کے زور پر قربانی کے بکرے چھین کر لے گئے، ویڈیو وائرل

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
karachi-ke-log.jpg


کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں ڈاکو اسلحے کے زور پر قربانی کے جانور چھین کر لے گئے۔

بکرے لوٹ کر لے جانے کے اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہو گئی۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 2 مسلح ملزمان ایک بند پک اپ میں آتے ہیں اور قربانی کے جانوروں کی نگرانی پر بیٹھے ہوئے شخص سے 2 بکرے چھین لیتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1673715888758099970
ملزمان کو جانوروں کے پاس بیٹھے شخص کی تلاشی لیتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

ملزمان 2 بکرے گاڑی میں ڈال کر لے گئے، خوش قسمتی سے وہیں بندھا ہوا دنبہ لکڑی کے بچھے ہوئے تخت کے نیچے بیٹھے ہونے کی وجہ سے بچ جاتا ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دونوں مسلح ملزمان کے چہرے واضح نظر آ رہے ہیں۔


Source
 
Last edited by a moderator:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
generals ki paidawar PPP MQM bhatta khori or loot maar main napak fauj ki madad kerte huay
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اللہ اللہ کیا وقت آ گیا ہے اس ملک میں

ان تمام جرائم کے ذمہ دار آل شریف اور آل زرداری ہیں اور انہیں خاکیوں کی کھلّی ڈلّی آشیرباد حاصل ہے
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
aur bhangi ka bacha DG press conference kar ke hume bata raha tha kese hum mulk ko mehfooz bana rahe he,....kis se mehfooz ??


aik baat tu clear he Pakistan ki tabahi ke sab se ziada zimmedar hamari forces hi he..