اسحاق ڈار اور ٹیم نے عمران خان حکومت کی تنکا تنکا جوڑ کر معیشت کو ٹھیک کرنے، بڑی صنعت کی ریکارڈ گروتھ، ٹیکسٹائل سیکٹر کی ریکارڈ ترقی اور معیشت کی 6 فیصد ترقی اور برآمدات اور ترسیلات زر کی تیزی سے گروتھ کو ایک سال میں زمین بوس کردیاہے اور روزانہ کی بنیاد پر کررہی ہے۔بات پی ڈی ایم پا پی ٹی آئی کی نہیں، ملک ہے تو سب کچھ ہے،آج اس ملک کی حاصل گئی ایک ایک معاشی، جمہوری،سیاسی، معاشرتی، ادارہ جاتی اوراجتماعی اخلاقی اچیومنٹ کو ایک ڈاکووں کا گروپ بکھیر رہا ہے اور ہم سب چپ دیکھ رہے ہیں۔تاریخ سب پر سوال کریگی، سیاسی جماعتوں پر، صحافتی حلقوں پر اور سول سوسائٹی یعنی عام پاکستانیوں پر بھی؟