کراچی والوں کیلیے بری خبر،بجلی مزید 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی

napehaaishaha.jpg

کراچی والوں کے لیے مشکلات میں مزید اضافہ کردیا گیا, نیپرا نےکراچی کیلئے بجلی 4 روپے 45 پیسےفی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔

ذرائع کے مطابق اضافے کی منظوری گزشتہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ نیپرا نے منظوری کے بعد نوٹی فکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو سمری ارسال کردی۔

نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں اکتوبر اورنومبر 2023 میں کی جائیں گی,حکومت کی جانب سے کراچی والوں کے لئے بجلی فی یونٹ 10 روپے 32 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ قیمت میں اضافہ2022-23 کی مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مانگا گیا تھا۔

درخواست کے مطابق بجلی قیمتوں میں اضافہ 2022-23 کی مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مانگا گیا,درخواست میں اکتوبر تا دسمبر 2022 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں47 پیسے، جولائی تا ستمبر 2022 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت 4.45 روپے فی یونٹ وصولی کی درخواست کی گئی ہے۔
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
Karachi walye jb tk action ma nahi ainn gy ........following month 4 rupees aur extra bill aye ga
 
ranaji

President (40k+ posts)
ایم کیو ایم چالیس پچاس سال کے کراچی کے حقوق کے نام پر ووٹ لے کراچی والوں کو سبز باغ دکھا ہر حکومت کا حصہ رہی ہے اور اب تک ہے مگر آج تک انہوں نے اپنے حالات تو لالو کھیت سے بدل کر ڈیفنس اور لندن نیو یارک پیرس دوبئی ملائشیا ساؤتھ افریقہ تک ٹھیک کر کے ہر لیڈر جرنیلوں کی طرح ارب پتی اور کھرب پتی ہوگیا مگر کراچی کے لئے ایک دھیلے کا کام نا کیا جب بھی عوام کے تقاضوں سے مجبور ہوکر یہ ٹوپی ڈرامہ کرتے تھے ہر حکومت بشمول پی ٹی آئی ان کے تقاضوں پر مٹی پاؤ پالیسی اختیار کرکے ان کے کرتا دھرنا لیڈروں کو وزارت کی ایک اور ہڈی ڈال دیتے تھے یا انکی غیر ملکی اکاؤنٹ میں ملینز آف ڈالرز اورکراچی کے حقوق گھوڑے لگ جاتے تھے اب سابقہ حکومت مرکزی حکومت پاکستان کی تاریخ کی سب سے نا اہل حکومت ایم کیو ایم کے ایک ووٹ پر کھڑی تھی جب بھی انکو ہڈی راتب ضرورت ہوتا کوئی نا کوئی کراچی کے حقوق پر بلیک میل کرکے انکو کروڑوں ڈالرز دے کر انکی حمایت جاری رکھتا اب کراچی کے عوام اتنے پھدو بھی نہیں وہ سب جانتے ہیں۔ انہیں معلوم ہے اگر اس حکومت میں شہباز شریف کی جرنیلی سپانسرڈ حکومت سے صرف کوٹا ختم کرادیتے وہ کوٹہ جو انگریز نے ساؤتھ افریقہ میں کالوں کو اپنا غلام رکھنے کو کے لئے شاید پانچ فیصد رکھا تھا جو کہ وہ بھی نا دیا جاتا ایسا ہی مہاجروں کو بے غیرت مجبور اور بے روزگار رکھنے والا کوٹا بھٹو پھر ضیا اور پھر ہر جرنیل نے ان تھوڑے سے ایم کیو ایم کے کرپٹ لیڈروں کو اپنا پالتو کتا بنا کر رکھنے کے لئے آج بھی امریکی اور ساؤتھ افریقہ کے غلامی کی یادگار کو مہاجروں کی طرح غلام بنا کر رکھا ہوا تھا۔
یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں کراچی کے پڑھے لکھے عوام آسانی سے سمجھ جائیں گے کہ اس کوٹے کی وجہ سے مہاجر پورے پاکستان میں کمی کمین بن کر رہ گئے پڑھ لکھ کر بھی ڈکیٹ بننے چور بننے یا مزدوری پر مجبور ہیں وجہ کوٹا یعنی ایک گدھا بھی ان پڑھ بھی ہو تو وہ کوٹے پر ایک پی ایچ ڈی کی جگہ نوکری پر لکھ جائے گا کیونکہ کو ٹا کہتا ہے گدھا لگاؤ پی ایچ ڈی نہیں ڈاکٹر انجینئر نوکر شاہی سے لیکر چپراسی تک داخلے اور تقرریاں صرف کوٹے پر ہیں اگر کوٹے پر کوئی گدھا پورا اترتا ہے وہ لگ جائے گا لیکن ایک انسان مہاجر نہیں اصل فساد کی جڑ تعصب کی جڑ چوری ڈکیتی کی جڑ کوٹا ہے
تو کہنے کا مطلب ہے اگر لیڈر مخلص ہوتے تو حکومت توڑنے کی دھمکی دے کر کوٹہ سسٹم ختم کراتے مگر نہیں وہ دھمکاتے تو تھے مگر کروڑوں ڈالرز وصول کرنے ڈالرز لینے اور وزارتیں اور ترقیاتی منصوبوں کی لوٹ مار کے کئے ورنہ وہ گٹھے حرام زادے منی لانڈر چور فراڈئے شیباز شریف کو کہتے کوٹا ختم کرو نہیں تو تمہاری حکومت ختم ہماری حمایت ختم اور اگر اس کا حرامی باپ گٹر کے ڈھکن چور والا حرامی بھی قبر سے اٹھ کر جاتا تو کچھ نا کر پاتا یا حکومت ختم ہوتی یا کوٹا کراچی والو آنکھیں کھولو اصل دشمن تمہارے لیڈرز ہیں جو زاتی فائدے کے کئے صحت بجلی صاف پانی کی فراہمی اور کوٹے کے خاتمے میں اصل رکاوٹ ہیں اپنے اصل مجرم اصل دشمن کو پہچانو
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
napehaaishaha.jpg

کراچی والوں کے لیے مشکلات میں مزید اضافہ کردیا گیا, نیپرا نےکراچی کیلئے بجلی 4 روپے 45 پیسےفی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔

ذرائع کے مطابق اضافے کی منظوری گزشتہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ نیپرا نے منظوری کے بعد نوٹی فکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو سمری ارسال کردی۔

نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں اکتوبر اورنومبر 2023 میں کی جائیں گی,حکومت کی جانب سے کراچی والوں کے لئے بجلی فی یونٹ 10 روپے 32 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ قیمت میں اضافہ2022-23 کی مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مانگا گیا تھا۔

درخواست کے مطابق بجلی قیمتوں میں اضافہ 2022-23 کی مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مانگا گیا,درخواست میں اکتوبر تا دسمبر 2022 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں47 پیسے، جولائی تا ستمبر 2022 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت 4.45 روپے فی یونٹ وصولی کی درخواست کی گئی ہے۔
صرف چار روپے؟
 
Sponsored Link