Shah Brahman
Senator (1k+ posts)
کراچی میں فوج کے بلاوے کے پیچھے ایم کیو ایم کے سیاسی مفادات اور عزائم
میں صبح سے کراچی میں فوج کے بلانے کے ایم کیو ایم کے مطالبے کے سیاسی مضمرات کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں اور اس مطالبے کے پیچھے چھپے ہوۓ سیاسی مفادات پورے کرنے کی گتھی سلجھانے کی کوشش کر رہا ہوں
آخر وہ کیا چیز ہے کہ انتخابات کے تین مہینے کے بعد ہی ایم کیو ایم کراچی میں فوج بلانے پر بے قرار ھو گئی ہے جبکہ پچھلی حکومت میں کراچی میں فوجی آپریشن کا سنتے ہی ایم کیو ایم کی آنکھوں میں خون اتر آتا تھا اور منہہ سے کف جاری ھو جاتا تھا
میرے خیال میں ایم کیو ایم کے مطالبے کے پیچھے درج ذیل سیاسی مفادات اور عزائم چھپے ہوئے ہیں

[*=right]فوجی آپریشن کی آڑ لیکر مظلوم بننا تاکہ پھر سے کراچی کے اردو بولنے والوں کی ہمدردیاں لی جا سکیں جو کہ پچھلے بارہ سالوں میں بتدریج کم ھو گئی ہیں
[*=right]فوجی آپریشن کی آڑ میں سندھ میں پی پی پی کی حکومت کا خاتمہ کروانا اور مسلم لیگ اور پی پی پی کے درمیان پھر سے سیاسی دشمنی پیدا کرنا اور ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنا
[*=right]الطاف حسین پر پڑے ہوئے دباؤ کو کم کروانا
[*=right]اقتدار کی ہڈی سے محرومی کی وجہ سے جو مالیخولیا ہوا ہوا ہے، اقتدار میں آنے کیلئے بلیک میلنگ کر کے اس کی شدت میں کمی لانا
[*=right]پاکستانی فوج کو ایک نئے تنازعے میں الجھانا اور اسکو پھر سے سیاسی معاملات میں ملوث کرنا
[*=right]کراچی میں اپنی کم ہوتی سیاسی قوت کو سہارا دینا
یہ میرا سیاسی تجزیہ ہے ، جو کہ غلط بھی ھو سکتا ہے
میرے خیال میں مسلم لیگ آنے والے دنوں میں اقتدار کی ہڈی ایم کیو ایم کو بھی ڈال دے گی تاکہ ان کو سیاسی طور پر مزید گندہ ہونے دیا جائے
ف ج
Last edited by a moderator: