Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹرعارف علوی کی اس تصویر کو لیکر پیپلزپارٹی ، ایم کیوایم اور ن لیگ ڈاکٹرعارف علوی کو تنقید کا نشانہ بنارہی ہے اور اسے رنگ بازی، شوبازی سے تعبیر کررہی ہے جبکہ یہ جماعتیں کراچی کے سٹیک ہولڈر کا دعویٰ کرتی ہیں جب کراچی ڈوب رہا تھا تو یہ جماعتیں غائب تھیں اور ایم کیوایم کے مئیر وسیم اختر نے یہ کہہ کر ہاتھ کھڑے کردئیے تھے کہ میرے پاس اختیارات نہیں اور پیپلزپارٹی کے وزیر بلدیات نے یہ تک کہہ دیا کہ بارش کا پانی خودبخود نکل جائے گا۔
یہ جماعتیں مردم شماری پر تو شورمچاتی نظر آئیں لیکن کراچی کی بارشوں پر غائب رہیں جب منظرعام پر آئیں تو کراچی میں عارف علوی کی ریسکیو سرگرمیوں پر طنز کے نشتر چلاتی نظر آئیں۔
عارف علوی اور پی ٹی آئی لیڈروں نے کراچی میں کس قسم کی ریسکیو سرگرمیاں کیں؟ آپ خود ہی دیکھ لیجئےیہ جماعتیں مردم شماری پر تو شورمچاتی نظر آئیں لیکن کراچی کی بارشوں پر غائب رہیں جب منظرعام پر آئیں تو کراچی میں عارف علوی کی ریسکیو سرگرمیوں پر طنز کے نشتر چلاتی نظر آئیں۔









- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/iqw3puj.jpg